کراچی ٹیسٹ: پاکستان کو جنوبی افریقا پر 88 رنز کی سبقت!
کراچی: جنوبی افریقا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنالیے، یوں قومی ٹیم کو 88 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن قومی ٹیم نے فواد عالم کی!-->…