براؤزنگ Pakistan vs Afghanistan

Pakistan vs Afghanistan

پہلے ون ڈے میں پاکستان نے افغانستان کو آئوٹ کلاس کردیا

ہمبنٹوٹا: پاکستان نے افغانستان کو پہلے ایک روزہ مقابلے میں آئوٹ کلاس کرتے ہوئے 142 رنز سے شکست دے دی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں افغان ٹیم 20 اوورز میں 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ…

پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس بولرز اور بیٹرز، ایشیا کپ جیتے گا، ذکاء اشرف

ہمبنٹوٹا: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ بابراعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہے۔ ذکاء اشرف نے ہمبنٹوٹا میں قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور افغانستان کے خلاف پہلے میچ سے قبل کھلاڑیوں سے خطاب بھی کیا۔ ان کا…

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے افغانستان کو 66 رنز سے ہرادیا

شارجہ: شارجہ میں کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری مقابلے میں پاکستان افغانستان کو 66 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش کی ہزیمت سے محفوظ رہا۔سیریز کے آخری میچ میں افغانستان کی ٹیم 18.3 اوورز میں 116 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔افغانستان کی جانب سے

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست، سیریز افغانستان کے نام

شارجہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، یوں افغانستان نے سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔پاکستان کی اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور پہلے ہی اوور میں

آصف علی اور افغان بولر فرید پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد

دبئی: آئی سی سی نے ایشیا کپ کے دوران پاکستان اور افغانستان کے میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کا نوٹس لیتے ہوئے جرمانہ عائد کردیا ہے۔آئی سی سی نے پاکستانی کھلاڑی آصف علی اور افغانستان کے فرید احمد