پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ
کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 787.78 پوائنٹس کی غیرمعمولی تیزی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث ایک بار پھر 44 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی اور سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں خدشات کے…