پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس میں تیزی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تیسرے روز بھی رجحان مثبت رہا ۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روزانڈیکس میں تیزی کا رجحان رہا ۔مارکیٹ212 پوائنٹس کے اضافے سے47ہزار970پرٹریڈ ہوئی ۔۔ گذشتہ روز مارکیٹ305 پوائنٹس کے اضافے سے47,758 پر بند ہوئی تھی ۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔