براؤزنگ Pakistan cricket team

Pakistan cricket team

پاکستان ٹیم کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کرے گی یا نہیں، اعلان جلد ہوگا

اسلام آباد: پاکستان ٹیم کے کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق اعلان جلد سامنے آئے گا۔ وزارت دفتر خارجہ زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کے لیے پاکستانی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، قومی ٹیم کی ایونٹ…

ورلڈکپ جیتنا اور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کھیلنا ہدف ہے، ہیڈ کوچ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن کا کہنا ہے کہ میرا ہدف بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ جیتنا اور آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنا ہے۔ ہیڈکوچ گرانٹ بریڈ برن نے لاہور میں اسپنرز کیمپ کے دوران میڈیا سے بات کرتے…

رواں برس کون سے پاکستانی کرکٹرز فریضہ حج ادا کریں گے

لاہور: امسال پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی فریضہ حج ادا کرنے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جلد ہی سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم والدہ کے ہمراہ جون کے…

دو سال کیلیے گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور: دو سال کے لیے گرانٹ بریڈبرن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق گرانٹ بریڈبرن کو 2 سال کے لیے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ گرانٹ بریڈبرن نے نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں کنسلٹنٹ کے طور…

اب بغیر وجہ کے ٹیم سے نکالا گیا تو ایکشن لوں گا، عماد وسیم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ اگر اب انہیں بغیر کسی ٹھوس وجہ کے قومی ٹیم سے نکالا گیا تو وہ اس کے خلاف قدم اٹھائیں گے۔نجی ٹی وی سے عماد وسیم نے پی سی بی کے پچھلے سیٹ اپ کے دوران اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے

سابق کرکٹر ہارون رشید پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا۔چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئین کے مطابق میں کپتان، کوچ اور چیف سلیکٹر لگاسکتا ہوں، ابھی چیف سلیکٹر مقرر کیا ہے،

شاہد آفریدی عارضی چیف سلیکٹر مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کو عارضی طور پر چیف سلیکٹر بنادیا گیا۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نےعبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی ہوں گے

پی سی بی نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے ہٹادیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے ہٹادیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے گورننگ بورڈ کے اراکین کو گورننگ بورڈ ختم ہونے کی اطلاع دے دی ہے۔گورننگ بورڈ کے اراکین کو پیغام دیا گیا ہے کہ نوٹیفکیشن

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈکپ تیاریوں میں معاون ہوگی، بابر اعظم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی۔بابراعظم نے پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو میں کہا کہ کل سے شروع ہونے والی تین ملکی سیریز اہم ہے۔ اس سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ

ہمارے بولرز میچز جتوانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، ثقلین مشتاق

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز کافی عرصے سے بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں اور انجرڈ شاہین شاہ آفریدی کے بغیر بھی ہمارا پیس اٹیک بہترین ہے۔یو اے ای میں 27 اگست سے ایشیا کپ کا آغاز ہونے جارہا ہے،