کورونا زدگان ایک لاکھ 98 ہزار سے متجاوز، 4035 جاں بحق
اسلام آباد: گزشتہ روز ملک بھر میں مزید 74 کورونا مریض جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اس وبا سے لقمۂ اجل بننے والوں کی تعداد 4 ہزار 35 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 21 ہزار 33!-->…