براؤزنگ Pakistan

Pakistan

کورونا وبا سے ایک روز میں 23 افراد جاں بحق!

اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 936 کیسز سامنے آئے جب کہ 24 گھنٹوں میں مزید 23 مریض وبا کے باعث دم توڑ گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں

عالمی بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر موصول!

کراچی: پاکستان کو عالمی بینک سے مزید 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔عالمی بینک سے قرضوں کی مد میں ملنے والی رقوم کی اسٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ بینک سے مزید 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔دوسری جانب ورلڈ

کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا، فعال کیسز 27 ہزار!

اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1176 افراد میں اس وبا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 20 مریض جاں بحق ہوئے جو گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایک دن میں جاں بحق ہونے والوں کی سب سے کم تعداد ہے۔نیشنل کمانڈ

کورونا مریضوں میں مسلسل کمی، 35 ہزار فعال کیسز!

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کیسز میں تیزی سے کمی آرہی ہے اور فعال مریض گھٹ کر 35 ہزار 291 ہوگئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 630 ٹیسٹ کیے گئے۔ پاکستان بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 18

کورونا سے دو لاکھ ساڑھے 19 ہزار صحت یاب، فعال کیسز 44 ہزار!

اسلام آباد/ کراچی: ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی آرہی ہے اور اب فعال کیسز کی تعداد 44 ہزار 854 رہ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے 22 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے گئے۔ سندھ میں 9804، پنجاب میں

پاکستان اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل کا صدر بن گیا!

اسلام آباد: پاکستان اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا متفقہ طور پر صدر منتخب ہوگیا، پاکستان اس اہم عہدے پر چھٹی بار منتخب ہورہا ہے۔اقتصادی اور سماجی کونسل اقوام متحدہ کا اہم ادارہ ہے، پاکستان اس کا چھٹی بار صدر منتخب ہوا ہے جب کہ

پاکستان کلبھوشن معاملے پر عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل کے لیے پُرعزم ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو سے متعلق کیس پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرعمل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو تیسری

ایٹمی اثاثوں کا تحفظ، پاکستان بھارت پر بازی لے گیا

واشنگٹن ڈی سی: ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق اقدامات میں پاکستان نے بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔امریکی ادارے نیوکلیئر تھریٹ انیشی ایٹو کی رپورٹ کے مطابق دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان نے سیکیورٹی اینڈ کنٹرول کیٹگری میں خود کو بہت

پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، فعال کیسز 50 ہزار!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کم ہوکر 50 ہزار کی سطح پر آگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 22 ہزار 408 ٹیسٹ کیے گئے۔ سندھ میں 10 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے گئے۔ پنجاب میں 7085، خیبر

کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا، کیسز میں واضح کمی!

اسلام آباد: پاکستان اور قوم کی خوش قسمتی کہ کورونا وبا سے متاثرہ افراد کی یومیہ تعداد گھٹ کر ایک ہزار کی سطح پر آگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 17 ہزار 783 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، سندھ میں 7