براؤزنگ Pakistan

Pakistan

مجھے ایک مرتبہ خون سے لکھا خط موصول ہوا تھا، زارا نور عباس

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ انہیں ایک مرتبہ خون سے لکھا خط موصول ہوا تھا۔زارا نور عباس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر حال ہی میں وائرل ہورہی ہے جس میں ان سے کچھ سوال و جواب کیے گئے۔وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ میں

چین جلد کورونا ویکسین کی پانچ لاکھ ڈوز دیگا، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین 31 جنوری تک پاکستان کو کورونا ویکسین کی 5 لاکھ ڈوز دے گا۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان نے کامیابی سے کورونا کا مقابلہ کیا ہے، این سی او

کورونا سے 54 جاں بحق، 2363 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 54 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 744 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی

کورونا سے 48 جاں بحق، 1772 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1 ہزار 772 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جب کہ 48 مریض جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1

کورونا سے مجموعی اموات 11 ہزار سے متجاوز!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 58 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 36 ہزار 513 کورونا ٹیسٹ کیے

براڈشیٹ نے عدالتی فیصلہ جاری کرنے کی درخواست قبول کرلی

لندن: براڈ شیٹ نے عدالتی فیصلہ جاری کرنے کی حکومت پاکستان کی درخواست قبول کرلی۔حکومت پاکستان کے وکلا نے برطانوی فرم براڈ شیٹ کے وکلا سے فیصلہ جاری کرنے کی اجازت مانگی تھی۔برطانوی فرم براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو کاوے موسوی کہتے ہیں کہ آخرکار

پاکستان بھارت کے مذموم عزائم کو بے نقاب کرتا رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بھارتی صحافی کے انکشاف نے مودی سرکار اور بھارتی میڈیا کے ناپاک گٹھ جوڑ کو عیاں کیا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 2019 میں اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران بھارتی سفاکی کوعیاں کیا، مودی حکومت کے

کورونا وائرس میں اب تک 122 تبدیلیاں آچکی ہیں

کراچی: کورونا وائرس بہت تیزی سے تبدیل ہورہا ہے اور اب تک اس میں 122 بار تبدیلیاں آ چکی ہیں، یہ بات کراچی ریسرچ سینٹر کے ڈاکٹر اقبال چوہدری نے وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ڈاکٹر اقبال چوہدری کا کہنا تھا

موسم سرما میں پہلی بار کے ٹو سر، تاریخ رقم!

گلگت بلتستان: نیپالی کوہ پیماؤں نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ کو موسمِ سرما میں سر کرکے تاریخ رقم کردی۔دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 13 کو موسم سرما میں سر کیا جاچکا تھا اور صرف کے ٹو دنیا کی واحد چوٹی ہے جو موسم سرما میں اب

کورونا سے 45 جاں بحق، 2432 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 45 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔این سی او سی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کووڈ 19 کے 42 ہزار 422