براؤزنگ Pakistan

Pakistan

پاکستان بھارت کے مذموم عزائم کو بے نقاب کرتا رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بھارتی صحافی کے انکشاف نے مودی سرکار اور بھارتی میڈیا کے ناپاک گٹھ جوڑ کو عیاں کیا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 2019 میں اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران بھارتی سفاکی کوعیاں کیا، مودی حکومت کے

کورونا وائرس میں اب تک 122 تبدیلیاں آچکی ہیں

کراچی: کورونا وائرس بہت تیزی سے تبدیل ہورہا ہے اور اب تک اس میں 122 بار تبدیلیاں آ چکی ہیں، یہ بات کراچی ریسرچ سینٹر کے ڈاکٹر اقبال چوہدری نے وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ڈاکٹر اقبال چوہدری کا کہنا تھا

موسم سرما میں پہلی بار کے ٹو سر، تاریخ رقم!

گلگت بلتستان: نیپالی کوہ پیماؤں نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ کو موسمِ سرما میں سر کرکے تاریخ رقم کردی۔دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 13 کو موسم سرما میں سر کیا جاچکا تھا اور صرف کے ٹو دنیا کی واحد چوٹی ہے جو موسم سرما میں اب

کورونا سے 45 جاں بحق، 2432 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 45 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔این سی او سی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کووڈ 19 کے 42 ہزار 422

پاکستان نے واٹس ایپ طرز کی ایپلی کیشن بنالی!

اسلام آباد: پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا اپیلی کیشن ’اسمارٹ آٖفس‘ تیار کرنے کی تصدیق

پاکستان زندہ باد: ملک سے محبت کرنے والوں کو سلام

پاکستان خطے میں جتنا پر امن ملک ہے، اس پر دہشت گردی اتنی ہی مسلط ہے۔ بھارت دنیا کا سب سے فاشسٹ، دہشت گرد مذہبی جنونی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے لیکن اقوام عالم اس پر نہ پابندیاں لگاتی ہے نہ ہی پاکستان میں دراندازی، لائن

کورونا سے 32 جاں بحق، 1877 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مزید ایک ہزار 877 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ اس وائرس نے مزید 32 افراد کی جان لے لی۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 35 ہزار 524 کورونا ٹیسٹ کیے

بجلی 1 روپے 6 پیسے مہنگی کردی گئی!

اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمتیں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ بڑھادیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرادیا گیا ہے اور حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے جب کہ نیپرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن

چینی کی قیمت میں ہوش رُبا اضافہ، 95 روپے بکنے لگی!

اسلام آباد/ کراچی: فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ نے 8 روپے کا اضافہ کر کے چینی کی قیمت 88 روپے فی کلو مقرر کردی۔کوئٹہ میں بھی ایک کلو چینی کی قیمت 90 سے بڑھ کر 95 روپے ہوگئی۔ لاہور اور کراچی میں ایک کلو چینی 90 سے 95 روپے میں فروخت ہورہی

کورونا سے 40 جاں بحق، 2 ہزار سے زائد نئے مریض!

اسلام آباد: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 2007 کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 40 افراد جان کی بازی ہار گئے۔این سی او سی کی جانب سے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق جب