پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کل سے شروع ہوگی
کنگسٹن: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز کل سے ہورہا ہے، تاہم سیریز سے قبل ہی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میزبان ٹیم نے مقابلے سے قبل ہی ہار مان لی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے کوچ فل سمنز نے پاکستان کے سامنے ہوم سائیڈ!-->…