براؤزنگ Pakistan

Pakistan

پہلا ون ڈے، پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی

سنچورین: ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کپتان بابر اعظم کی شان دار سنچری 103 رنز نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ امام الحق 70 رنز بناکر دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔…

کشمیر کو حق خودارادیت دیے بغیر بھارت سے تعلقات نارمل نہیں ہوسکتے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیر کو حق خودارادیت دیے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات نارمل نہیں ہوسکتے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بھارت کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر خارجہ شاہ…

پاکستان برطانیہ کی سفری پابندیوں کی ریڈلسٹ میں شامل

لندن: کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کرلیا۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں پاکستان کے علاوہ کینیا، بنگلادیش اور فلپائن کو بھی شامل کیا…

کورونا سے 83 افراد جاں بحق، 5234 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر سنگین شکل اختیار کررہی ہے، مثبت کیسز میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے، پاکستان بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد 5 ہزار سے بڑھ گئی۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24…

ٹک ٹاک صارفین کے لیے بڑی خوش خبری، پابندی ختم

اسلام آباد: پی ٹی اے نے عدالتی حکم کے بعد ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ پی ٹی اے نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے حکم کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ہدایت کی کہ وہ فوری…

سونے کی قیمت میں اچانک 2800 روپے فی تولہ کمی!

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت اچانک 2800 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 2900 کی سطح پر آگئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 42 ڈالر کی کمی سے 1685 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور 10 گرام…

کورونا وبا سنگین: 4757 نئے مریض، 78 جاں بحق

اسلام آباد: کورونا وائرس کی تیسری لہر روز بروز سنگین شکل اختیار کرتی چلی جارہی ہے، اس وبا سے ایک دن میں مزید 78 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 50 ہزار تک جاپہنچی۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24…

کورونا وبا سنگین: 4525 نئے مریض، 41 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ مثبت کیسز کی شرح بھی 11 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کووڈ 19…

پی ڈی ایم کی ڈوبتی کَشتی

ثناء غوری لگ رہا تھا کہ جوش وجذبے سے بھری پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ یا پی ڈی ایم ایسا طوفان اٹھانے والی ہے کہ حکومت کا سنبھلنا مشکل ہوجائے گا، طوفان تو اٹھا لیکن پی ڈی ایم کے اندر ہی، جس کی وجہ سے پی ڈی ایم کی کشتی بھنور میں پھنسی اور

کورونا وبا میں تیزی، 67 افراد جاں بحق، 4468 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مثبت کیسز میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے، آج بھی کورونا کے ایک دن میں 4 ہزار 468 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار…