براؤزنگ Pakistan

Pakistan

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے زمبابوے کو ہراکر سیریز اپنے نام کرلی!

ہرارے: پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کی ہزیمت سے دوچار کردیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری مقابلے میں پاکستان نے زمبابوے کو ایک اننگز اور 147 رنز سے…

کورونا وبا سے 78 افراد جاں بحق، 3447 نئے مریض!

اسلام آباد: ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 78 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے…

کورونا وائرس سے مزید 120 افراد جاں بحق، 4109 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے باعث مزید 120 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 103 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے…

بھارت میں اسمگلروں سے یورینیم برآمدگی تشویشناک، بھارت جامع تحقیقات کرائے: پاکستان

اسلام آباد: بھارت میں اسمگلروں سے ایٹم بم میں استعمال ہونے والی یورینیم مواد برآمد ہونے پر پاکستان نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں پاکستان نے کہا کہ بھارت میں 7 کلوگرام قدرتی یورینیم (ایٹم بم میں استعمال ہونے…

کورونا وبا 140 زندگیاں نگل گئی، 4298 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے باعث مزید 140 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 846 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس…

پاکستان میں کورونا سے 119 افراد جاں بحق، 4113 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا نے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 119 افراد کو زندگی سے محروم کردیا، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 18 ہزار 429 ہوگئی۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37 ہزار 587 کورونا ٹیسٹ کیے…

کورونا وبا 161 زندگیاں نگل گئی، 3377 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ روز کورونا سے مزید 161 افراد جاں بحق ہوگئے، تاہم مثبت کیسز کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کووڈ کی تشخیص کے لیے 37 ہزار 587 ٹیسٹ کیے…

یوم علیؓ کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس برآمد

کراچی: ملک کے مختلف شہروں سے یوم شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں جلوس برآمد ہوگئے۔ کراچی میں یوم علیؓ کی مرکزی مجلس نشترپارک میں منعقد ہوئی جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا اور فضائل حضرت علیؓ بیان کیے۔ مجلس کے بعد یوم علیؓ کا مرکزی…

تعلیم اب ایک کاروبار

اویس حمید خان لغت کے اعتبا رسے دیکھا جائے تو درسگاہ وہ جگہ ہے جہاں تعلیم دی جاتی ہے خواہ  وہ دینی ہو یا دنیاوی,انسان کی پوری زندگی سیکھنے کے عمل میں گزرتی ہے ایک بچہ ہوش سنبھالنے سے لے کر ابد تک سیکھتا رہتا ہے زندگی کا ہر موڑ اسےکچھ نہ کچھ…

کورونا وبا، ملک بھر میں اجتماعی اعتکاف پر پابندی عائد

لاہور: حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں اجتماعی اعتکاف پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں آج ہزاروں افراد اعتکاف بیٹھیں گے اور نماز عصر کی ادائیگی کے بعد اعتکاف بیٹھنے کا سلسلہ شروع ہوگا،…