براؤزنگ Pakistan

Pakistan

ہرارے ٹیسٹ، پاکستان کو 198 رنز کی برتری، فواد کی شاندار سنچری

ہرارے: فواد عالم کی شاندار سنچری 108 ناٹ آؤٹ اور عمران بٹ کے 91 رنز کی بدولت پاکستان نے ہرارے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک 6 وکٹوں کے نقصان پر 374 رنز بنالیے۔ یوں پاکستان کو میزبان ٹیم پر 198 رنز کی سبقت حاصل ہوگئی ہے۔ تفصیلات…

کورونا وبا سے مزید 131 افراد جاں بحق، 5112 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 131 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات 17 ہزار 811 ہوگئیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 99 کورونا…

کورونا وبا 150 زندگیاں نگل گئی، 5480 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وائرس پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 150 زندگیاں نگل گیا، جس کے بعد اس وبا سے مجموعی اموات کی تعداد 17 ہزار 680 ہوگئی۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار 13 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،…

کرونا اور ملکی سیاست

محمد شان ہمارے ملک کے عوام دنیا سے علیحدہ ہی کوئی مخلوق ہیں دنیا کرونا  جیسی وباءسے لڑ رہی ہے اور ہمارا آدھا ملک یہ ہی نہیں مان رہا کے کرونا نام کی کوئی بیماری پائی بھی جاتی ہے۔پہلے یہ دنیا کے لیے عذاب تھا پھر یہ مسلمانوں کا بھی امتحان…

کورونا کی سنگین صورت حال، علی ظفر کی عاجزانہ دعا!

کراچی: گلوکار اور اداکار علی ظفر نے کورونا وبا کی سنگین صورت حال میں عاجزانہ دعا شیئر کی ہے۔ علی ظفر نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ عاجزانہ دعا پڑھ رہے جس کے اشعار کچھ اس طرح ہیں ’’بے کس پہ کرم کیجیے سرکارِ مدینہ‘‘۔ علی ظفر کا…

کورونا وبا سے ریکارڈ 201 افراد جاں بحق، 5292 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کے باعث ایک روز کے دوران 201 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 17 ہزار 530 ہوگئی۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 101 کورونا…

کورونا وبا 142 زندگیاں نگل گئی، مجموعی اموات 17 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا کے باعث 142 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4487 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 981 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس…

بھارتی شہری نے اپنے ملک کے میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا!

نئی دہلی: بھارتی شہری نے اپنے ہی میڈیا کا مکروہ چہرہ پوری دُنیا کے سامنے عیاں کردیا۔ اس وقت بھارت میں کورونا وبا کے حوالے سے صورت حال تشویش ناک حدوں کو چھورہی ہے۔ آکسیجن کی شدید قلت کے باعث اموات تیزی سے بڑھی ہیں جب کہ گزشتہ چند روز سے…

کورونا وبا سے 70 افراد جاں بحق، 4825 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، تاہم ان میں سے 6 لاکھ 94 ہزار 46 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا…

کورونا کی حشر سامانیاں، پاکستان کی بھارت کو مدد کی پیشکش

اسلام آباد: بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کے حوالے سے صورت حال انتہائی تباہ کن ہے، اس تشویش ناک صورت حال پر پاکستان نے بھارت کو مدد کی پیش کش کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مدد کی پیشکش جذبہ خیرسگالی کے تحت کی گئی ہے، پاکستان نے بھارت…