براؤزنگ Pakistan

Pakistan

سعودیہ پاکستان کو تیل خریداری کیلیے 3.6 ارب ڈالر دے گا

اسلام آباد: سعودی عرب تیل کی خریداری کے لیے پاکستان کو 3.6 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔وزیر خزانہ شوکت ترین کا جہلم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ معاشی پیکیج فائنل ہوگیا اور مؤخر ادائیگیوں پر تیل کے لیے 3 ارب 60 کروڑ

سعودی عرب پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر تیل فراہم کرنے پر آمادہ

اسلام آباد: ایک بار پھر سعودی عرب نے حق دوستی ادا کرنے کی ٹھان لی، مشکل وقت میں دوست پاکستان کی مدد کو آگیا، ایک بار پھر مؤخر ادائیگیوں پر تیل فراہم کرے گا۔قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خام

برِصغیر میں شیعہ سنی تعلقات

اوریا مقبول جان پوری امتِ مسلمہ میں کون ہے جو سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی ذات کو پوری امت کا مشترکہ اثاثہ نہ سمجھتا ہو۔ اقبال نے تو انہیں ’قافلہ سالارِِ عشق‘ اور ’نکتۂ پرکارِ عشق‘ جیسے القابات سے یاد کیا۔ اقبال تو اس امت کی زبوں

روپیہ مزید بے وقعت، ڈالر کی اونچی چھلانگ!

کراچی: روپے کی قدر میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ وہ روز بروز بے وقعتی کے المیے سے دوچار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی پالیسیوں کے باوجود کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے، منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی

اس وقت اسلاموفوبیا کی بھیانک شکل بھارت میں پنجے گاڑے ہوئے ہے: وزیراعظم

جنرل اسمبلی سے کشمیر، افغانستان اور اسلاموفوبیا پر مدلل خطاب نیویارک: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت کی ایک اور جنگ روکیں، بھارتی جدید جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور عدم استحکام پیدا کرنے والی روایتی صلاحیتوں کا حصول

پاکستان اور عراق کے وزرائے اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: پاکستان اور عراق کے وزرائے اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں تجارت اور سیاحت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، افغانستان کی صورت حال بھی بات چیت ہوئی۔وزیراعظم عمران خان نے عراقی ہم منصب مصطفیٰ قدیمی کو پارلیمانی الیکشن

داسو واقعے کے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے: اسد عمر

اسلام آباد: اسد عمر کا کہنا ہے کہ چین کی سرمایہ کاری بڑھنے سے سیکیورٹی کی اہمیت بڑھتی جارہی ہے۔ سی پیک مشرقی پڑوسی کی آنکھ میں کھٹکتا ہے، دوسروں کی جنگ میں شرکت کرکے پاکستان نے بھاری قیمت ادا کی، چین کے ساتھ دوستی سے ایک انچ پیچھے نہیں

پاکستان کھیلوں، سیاحت اور کاروبار کیلیے محفوظ ملک ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی شراکت داروں کے ساتھ خطے میں فروغ امن کے لیے پُرعزم ہے اور ہر طرح کے کھیلوں، سیاحت اور کاروبار کے لیے محفوظ ملک ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں یونان کے

اقوام متحدہ امن مشن فوجی مشق کا انعقاد: پاک، چین سمیت چار ممالک کی شرکت!

راولپنڈی: پاکستان، چین سمیت چار ممالک کی اقوام متحدہ امن مشن کی فوجی مشق 'مشترکہ منزل 2021' کا چین میں انعقاد کیا گیا، شرکاء نے پاکستانی دستے کی شرکت، مہارت اور امن مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کو خوب سراہا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات

سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر نیوزی لینڈ نے سیریز منسوخ کردی

راولپنڈی: کرکٹ کے متوالوں کے لیے مایوس کُن اور بُری اطلاع یہ ہے کہ پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے اچانک سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر سیریز منسوخ کرنے اور وطن واپس جانے کا اعلان کردیا۔