براؤزنگ Pakistan

Pakistan

ففتھ جنریشن وار ، افواج پاکستان اور قوم

اس وقت وطن عزیز میں سیاسی ہلچل اپنےعروج پر ہے مختلف طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے افواج پاکستان کے خلاف منفی پروپیکنڈے کیے جا رہے ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے بغیر سوچے سمجھے نہ جانے کتنے نادان پاکستانی اپنے کندھے دشمن کو دے کر اسکو

ڈالر کی مزید اونچی پرواز، انٹربینک میں 201 روپے کا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان تھمنے میں نہیں آرہی، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا اور ڈالر 200 روپے تک جاپہنچا جب کہ گزشتہ کاروباری ہفتے میں امریکی ڈالر 7 روپے 61 پیسے

پاکستان کی آئی ایم ایف کو سبسڈی میں بڑی کمی کی یقین دہانی

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کو رواں ہفتے ہی بجلی و تیل پر سبسڈی میں خاطر خواہ کمی کی یقین دہانی کرادی۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج تکنیکی مذاکرات کا تیسرا دور ہوا اور دوحہ میں چھٹی کے باوجود مذاکرات جاری رہے۔ذرائع کا کہنا

پاکستان سے تعلقات میں ڈس انفارمیشن کو آڑے نہیں آنے دیں گے،امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جھوٹ اورپروپیگنڈے کو پاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے۔ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے الزامات سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان

ڈالر کی اونچی اُڑان، انٹربینک میں 190 پر براجمان، اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی: مہنگائی کا نیا طوفان دستک دیتا دکھائی دے رہا ہے، ڈالر سب سے اونچی اُڑان بھرتے ہوئے 190 روپے کی بلند ترین سطح پر براجمان ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 34 پیسے اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے

پاکستان نے سکوک بانڈز سے ایک ارب ڈالر حاصل کرلیے

اسلام آباد: پاکستان نے سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے بین الاقوامی مارکیٹ سے ایک ارب ڈالر حاصل کرلیے ہیں۔اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 1 ارب ڈالر کی رقم کامیاب سکوک بانڈ جاری کرکے حاصل کی گئی۔ سکوک بانڈز میں

کورونا وبا 27 زندگیاں نگل گئی، 7963 نئے مریض

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کرگئے اور 7963 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: عوام پر پھر پٹرول بم گرنے کو ہے، پاکستان میں اگلے ماہ کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا اندیشہ ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل

کورونا وبا مزید 15 زندگیاں نگل گئی، 5196 نئے مریض!

اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد انتقال کر گئے اور 5196 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے

بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے: پاکستان

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی سے متاثر نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت نے 1989 سے