براؤزنگ Pakistan

Pakistan

شیل کا پاکستان میں اپنا کاروبار بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: معروف بین الاقوامی پٹرولیم کمپنی شیل نے پاکستان میں اپنا کاروبار بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق شیل کا کہنا ہے کہ وہ شیل پاکستان کے77 فیصد حصص فروخت کردے گی اور کمپنی کا انتظام و انصرام خریدار کے حوالے کردے…

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد/ لاہور: پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور گردو نواح کے علاوہ مری، لاہور، گوجرانوالا، جہلم، حافظ آباد، چیچہ وطنی، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین، شکر گڑھ، ظفروال،…

بپر جوائے 470 کلومیٹر دور، سطح سمندر بلند، کراچی میں تیز ہوائیں

کراچی: سمندری طوفان کی تباہی اور جانی نقصان سے بچنے کے لیے سول انتظامیہ اور فوج پوری طرح حرکت میں آگئے۔ طوفان کے پیش نظر ٹھٹھہ، بدین اور سجاول سمیت ساحلی پٹی سے انخلا تیز کردیا گیا ہے، طوفان کی آمد سے قبل 90 ہزار افراد کا انخلا مکمل کرنے…

وفاقی بجٹ: ترقیاتی منصوبوں کیلیے 11 کھرب 50 ارب کی تاریخی رقم مختص

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کا 14 ہزار 460 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کیں۔ بجٹ دستاویز کے مطابق وفاقی بجٹ 24-2023 کا مجموعی حجم 14 ہزار 460 ارب روپے مختص کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق…

روپیہ بے وقعت، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی: پاکستانی روپیے کی بے وقعتی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج بھی مہنگا ہوگیا۔ آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر12 پیسے مہنگا ہو کر 286 روپے 93 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر…

نئے مالی سال کا 14 ہزار 500 ارب کا بجٹ آج پیش ہوگا

اسلام آباد: 14 ہزار 500 ارب روپے کا نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے، وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1150 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے جو رواں سال کے مقابلے میں 31…

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی، سونا بھی سستا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی جب کہ سونا بھی سستا ہوگیا۔ امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر معمولی سا مہنگا ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 37…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: نئے ہفتے کے پہلے کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286 روپے 19 پیسے ہے۔ انٹربینک کے گذشتہ…

ایک روز کی بڑی گراوٹ کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ گئی

کراچی: جمعرات کو امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی گراوٹ کے بعد جمعہ کو اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک روز کی گراوٹ کے بعد امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج پھر مہنگا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوا، جس کے بعد اوپن…

ماسی نے ایک سال کے بیٹے کو اغوا کرلیا تھا، قیصر نظامانی کا انکشاف

کراچی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے تجربہ کار اداکار قیصر نظامانی نے انکشاف کیا ہے کہ میرے بیٹے کو ماسی نے اغوا کرلیا تھا، اس لیے اب ہم گھر میں مدد کے لیے کسی کو نہیں رکھتے۔ قیصر نظامانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے گھر میں…