براؤزنگ Pakistan

Pakistan

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی، گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کو جولائی میں گیس اور بجلی کی قیمت بڑھانے کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ حکام کے درمیان جاری مذاکرات میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور پرائمری خسارے میں کمی کے لیے بات چیت…

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی، گیس قیمتوں میں اضافے کی یقین دہانی

اسلام آباد: آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کروادی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے جون 2024 سے گیس کی قیمتوں میں ششماہی بنیاد پر پھر اضافے اور بجلی چوری روکنے، ترسیلی نظام بہتر بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ آئی…

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو پہلی شکست

ڈبلن: تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے زیر کرلیا۔ آئرلینڈ نے پاکستان کا 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ڈبلن میں کھیلے…

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ

کراچی: پاکستان بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ 2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022 کے مقابلے میں 2 لاکھ 15 ہزار جب کہ 10 کلو واٹ سسٹم کی قیمت…

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: کینیڈا بھی زیر، پاکستان فائنل کھیلنے کیلئے فیورٹ

آئپوہ: ملائیشیا میں جاری اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم اپنی کامیابیوں سے سب کو حیران کررہی ہے، کینیڈا کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچنے کے لیے فیورٹ ہوگیا۔ آئپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو…

پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل روانہ ہوگی

اسلام آباد: حج 2024 کے لیے پاکستان سے پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کے لیے محو پرواز ہوگی۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024 کے لیے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے پہلی حج پرواز کل نصف شب کو…

آئی ایم ایف پروگرام کے باعث بجٹ کی تیاری تاخیر کا شکار

اسلام آباد: آئی ایم ایف پروگرام سے منسلک ہونے کی وجہ سے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری تاخیر کا شکار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس محصولات اوربجٹ خسارہ طے کرنے کے بعد باقی چیزیں طے ہوسکیں گی جب کہ وفاقی وزارتوں کے لیے…

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کے لیے روانہ

کراچی: چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 28 منٹ پر چاند کے لیے روانہ کردیا گیا جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔ انسٹی ٹیوٹ اف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا سیٹلائٹ مشن نے چین کے ہینان اسپیس…

چاند کے لیے پاکستان کا پہلا مشن کل روانہ ہوگا

اسلام آباد: عظیم سنگ میل کی طرف پاکستان کا پہلا قدم، تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) کل (جمعہ کو) چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں قائم اِنسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق سیٹلائٹ آئی کیوب- کیو کو…

عوام کے لیے خوشخبری، آٹے کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور: عوام کے لیے خوش خبری، 20 کلو آٹے کی قیمت میں مزید 200 روپے کمی ہوگئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 2 ہزارروپے ہوگئی ہے جب کہ اس سے قبل 20 کلو آٹے کے…