براؤزنگ ogra

ogra

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 76 روپے 9 پیسے سستا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کردیا۔ اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 76 روپے 9…

اوگرا کی جانب سے گیس ٹیرف میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: 2 فروری سے اوگرا نے سوئی ناردرن کے ٹیرف میں 35.1 اور سوئی سدرن کے ٹیرف میں 8.5 فیصد کا بڑا اضافہ کردیا۔ اوگرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو اطلاق کے لیے بھجوادیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر گیس…

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

کراچی: بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتیں مسلسل گر رہی ہیں، اس وجہ سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 نومبر سے 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کی…

اوگرا نے گیس اور نیپرا نے بجلی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: اوگرا نے گیس اور نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ماہ ستمبر 2023 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا جب کہ قیمتوں میں اضافہ ایک ماہ کے لیے ہوگا، بجلی کی قیمتوں…

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے تک اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل قیمت میں بڑھوتری کے باعث پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں پھر بڑے اضافے کا اندیشہ، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کرلی۔ اوگرا نے…

پٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی ہوش رُبا اضافہ

اسلام آباد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کے نرخ میں بھی بڑا اضافہ کردیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد فی کلو ایل پی جی 38 روپے97 پیسےمہنگی ہوگئی، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…

ایل پی جی کی قیمت میں 140 روپے کلو کی بڑی کمی

لاہور: عوام کے لیے عظیم خوش خبری، ایل پی جی کی قیمت میں 140 روپے کلو کی بڑی کمی واقع ہوگئی۔ اوگرا کے تاریخ ساز فیصلے نے ایل پی جی مافیا کی کمر توڑ کے رکھ دی، ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی، ایل پی جی کی قیمت 350 روپے سے کم ہوکر 210…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اوگرا کی سمری پر پٹرول کی قیمت میں 5 تا 10 روپے کمی کی جاسکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے حکومت کو آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لیے سمری…

گیس صارفین کے لیے قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد: اوگرا نے ملک بھر میں صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے لیے نرخ میں اضافے کی منظوری دی ہے، جس کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس کی قیمت میں…

پٹرول 8، ڈیزل 5 روپے سستا، ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے کلو کمی

اسلام آباد: عوام کے لیے بڑی خوش خبری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت…