براؤزنگ occupied Kashmir

occupied Kashmir

مقبوضہ کشمیر پر یکطرفہ بھارتی فیصلے سے تعلقات کو نقصان پہنچا، وزیر خارجہ

گوا: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، جب تک اگست 2019 کی صورت حال پر واپس نہیں جاتے، بھارت کو بات چیت کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا۔ مقبوضہ کشمیر پر یک طرفہ…

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ

سری نگر: بھارتی فوج کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس درھو ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں معمول کی پرواز کے دوران نامعلوم وجوہ کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ انڈین آرمی کے 3 افسران کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر…

مقبوضہ کشمیر میں مقبول بٹ کی برسی پر مکمل ہڑتال

سری نگر: ممتاز کشمیری رہنما مقبول بٹ کی شہادت کی 39 ویں برسی پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے۔غاصب بھارتی فوج اور پولیس کی جانب سے دکان داروں کو دکانیں بند کرنے پر دکانیں سیل کرنے کی دھمکیاں دی گئیں، تاہم دھمکی کے باوجود شہید رہنما کی یاد

سُلگتا کشمیر اور یوم حق خود ارادیت

میر عبدالصمد بروہی گرم ہوجاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہوتھرتھراتا ہے جہان چار سوئے رنگ و بوپاک ہوتا ہے ظن و تخميں سے انساں کا ضميرکرتا ہے ہر راہ کو روشن چراغ آرزو(علامہ اقبال)دنیا کے نقشے پر ایک طویل جنگ و جدل، جدوجہد، بے شمار جانوں کی

مقبوضہ کشمیر: درندہ صفت بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھتے جارہے ہیں، بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیری میڈیا کا کہنا ہے کہ قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے اونتی پورہ میں 3 نوجوانوں کو

کشمیریوں کا ناجائز بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ

سری نگر: جموں و کشمیر پر بھارت کے ناجائز اور غیر قانونی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔کشمیری عوام دنیا کو پیغام دیں گے وہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو قبول نہیں کریں گے۔ پاکستان میں بھی مختلف

بھارتی فوج کی بدترین دہشت گردی، 5 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی، درندگی کا سلسلہ تھم نہ سکا، مقبوضہ کشمیر کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ ضلع شوپیاں کے علاقے درچ میں

بھارت اگر کشمیر کے معاملے پر بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، وزیراعظم

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت اگر ہم سے کشمیر کے معاملے پر بات چیت کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا سیلاب سے پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے اور 30

تین بچوں کی ماں کی میٹرک امتحانات میں اول پوزیشن

سری نگر: جموں کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں تین بچوں کی ماہ سبرینہ خالق نے میٹرک کے پرائیویٹ بورڈ امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کرلی۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سبرینہ نے 500 میں سے 467 نمبر لے کر 93.4 فیصد سے ٹاپ پوزیشن حاصل کی، انہوں نے ریاضی،

عظیم حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کی برسی، مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

سری نگر: عظیم حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال ہے۔حریت رہنماؤں کی اپیل پر آزادی کشمیر کے لیے مزاحمت کے استعارے سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے حیدرپورہ میں ان کی رہائش گاہ تک ریلی