براؤزنگ Nepra

Nepra

عوام پر پھر برق آگری، بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: عوام الناس پر ایک بار پھر برق گرادی گئی، خطے میں سب سے مہنگی بجلی استعمال کرنے پر مجبور عوام کے ساتھ ایک اور ہاتھ کردیا گیا۔تازہ ترین یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ حکومت نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ نجی ٹی

اہلیان کراچی کیلیے بجلی قیمت میں بڑے اضافے کی درخواست

کراچی: شہر قائد میں بجلی فراہم کرنے کی ذمے دار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی درخواست کردی۔کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست دی گئی جس میں بجلی 5 روپے 18 پیسے فی یونٹ مہنگی

بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نیپرا نے سی سی پی اے کی درخواست پر بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست پر ‏بجلی کی قیمت میں ستمبر کی ماہانہ فیول

عوام کو پھر جھٹکا، بجلی 2.51 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد: غریب عوام پر پھر برق گرا دی گئی، نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں ستمبر کے لیے بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 66 پیسے فی

کراچی والوں پر پھر برق گرادی گئی، بجلی مہنگی!

اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین (اہلیان کراچی) کے لیے بجلی مہنگی کردی۔نیپرا نے 2 ستمبر 2021 کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ پر عوامی سماعت کی تھی جس کے بعد کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔نیپرا کے نوٹیفکیشن

عوام پر پھر برق گرادی گئی، بجلی 1 روپیہ 70 پیسے مہنگی!

اسلام آباد: عوام پر پھر برق گرادی گئی، بجلی کی قیمت میں ایک سال کے لیے 1 روپیہ 70 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول بم کے بعد اب عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگایا گیا ہے اور نیپرا نے بجلی ایک سال کے لیے 1

بجلی نرخ میں 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: بجلی ایک ماہ کے لیے 2 روپیہ 7 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔نجی ٹی وی نے اس ضمن میں بتایا کہ بجلی صارفین پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری ہے اور نیپرا میں ایک ماہ کے لیے بجلی 2 روپیہ 7 پیسے

مہنگے ذرائع سے بجلی کی پیداوار، کے الیکٹرک سے جواب طلب

اسلام آباد/ کراچی: کے الیکٹرک سے گراں ذرائع سے بجلی پیدا کرنے پر تین دن میں جواب طلب کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 97 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کے لیے کے الیکٹرک کی درخواست

بجلی کی قیمت 1.38 روپے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 38 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 38 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، جس کا اطلاق ستمبر کے مہینے کے بلوں

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اندیشہ!

اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا خدشہ ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست…