براؤزنگ Modi

Modi

مودی حکومت کے ہوتے پاک بھارت سیریز مشکل ہے، وسیم خان

کراچی: پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ بھارت سے کھیلنے کو تیار ہیں، لیکن مودی حکومت کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز مشکل ہے، کیوں کہ بھارتی بورڈ کو سیریز کے لیے اپنی حکومت سے اجازت درکار ہوتی ہے۔کراچی پریس

بھارت عالمی دہشت گرد، داعش سے روابط کا پردہ چاک!

نیویارک: امریکا کے معروف جریدے فارن پالیسی نے بھارت اور داعش کے گٹھ جوڑ کو عالمی امن کے لیے انتہائی خطرناک قرار دے دیا۔فارن پالیسی نے دہشت گردی کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے بھارتی دہشت گردی کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا

بابا گرونانک کی برسی، بھارت نے سکھوں کو شرکت سے روک دیا!

اسلام آباد: بھارت کے سیکولرازم کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ہندوتوا کے پرچارک، دُنیا کے نام نہاد سب سے بڑے جمہوری ملک بھارت نے پھر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا۔ملک بھر سے سکھ جتھوں

مودی کی ویب سائٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک!

نئی دہلی: بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی ذاتی ویب سائٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی ذاتی ویب سائٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ اور موبائل ایپ جمعرات کی صبح ہیک کی گئی، جس کی ٹویٹر کی جانب سے بھی تصدیق کی

مودی 5 اگست کو متنازع مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے!

نئی دہلی: مودی 5 اگست کو بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی متنازع زمین کی جگہ پر 161 فٹ بلند مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد وزیراعظم مودی رکھیں گے، جس کے لیے 5

مودی سرکار کورونا وبا کے سامنے ڈھیر!

نئی دہلی: مودی حکومت کورونا کے سامنے ڈھیر ہوگئی، بھارت کورونا متاثرین کی تعداد 7 لاکھ 19 ہزار 665 ہونے کے بعد دنیا بھر میں تیسرا بڑا ملک بن گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں بے پناہ

لداخ یاترا ڈراما، مودی کا بھانڈا پھوٹ گیا

نئی دہلی: چین اور بھارت کے درمیان متنازع علاقے لداخ میں مودی کی چالاکیوں کا بھانڈا سوشل میڈیا نے پھوڑ دیا۔ چین کے ڈر سے مودی لداخ گئے ہی نہیں بلکہ 150 کلوميٹر دور دور پھرتے رہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے خوب مذاق اڑایا۔خبر رساں ایجنسی اور

مودی کی لداخ یاترا اور کھوکھلے دعوے!

نئی دہلی: بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع کے بعد لداخ کا دورہ کیا، جہاں انہیں فوج کی جانب سے علاقے کی تازہ ترین صورتِ حال پر بریفنگ دی گئی۔رائٹرز کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی نے 3 جولائی کو چین اور بھارت کے درمیان

مودی سرکار کے ہٹلرانہ عزائم، 389ارب کا جنگی سامان خریدنے کی منظوری!

نئی دہلی: دُنیا کورونا وبا سے نبردآزما ہے اور پورے عالم کے اکثر ممالک مشکلات سے دوچار ہیں، ایسے میں بھی بھارتی جنگی جنون عروج پر دکھائی دیتا ہے۔ اس حوالے سے تازہ اطلاعات کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع نے 389ارب روپے کے جنگی ساز و سامان کی

مودی آر ایس ایس کی پیداوار، کشمیریوں کو ڈرا نہیں سکتا، وزیراعظم

مظفرآباد: وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچے اور اپنے خطاب میں عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی۔وزیراعظم عمران خان نے مظفرآباد میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ میں نے دنیا کو آر ایس