براؤزنگ Meta

Meta

ٹویٹر کی متبادل ایپ تھریڈز کل سے فعال ہوگی

مینلوپارک: چند ہفتے قبل ہم نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا کی ٹویٹر طرز کی ایپ بارسلونا کی خبر دی تھی۔ اب یہ ایپ کل (جمعرات) تھریڈز کے نام سے لائیو کی جارہی ہے۔ اس کے بعض اسکرین شاٹ سے ظاہر ہے کہ ڈیش بورڈ بہت حد تک…

واٹس ایپ کا غیر ضروری کال روکنے والا فیچر متعارف

نیویارک: واٹس ایپ نے غیر ضروری کال روکنے والا فیچر متعارف کردیا، واٹس ایپ کے اربوں صارفین اور غیر معمولی مقبولیت کے تحت اب کاروباری اداروں اور کمپنیوں نے اسے تختہ مشق بنایا ہوا ہے۔ اب واٹس ایپ نے اسپیم کال روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔…

50 کروڑ صارفین کا واٹس ایپ ہیک، ڈیٹا تحفظ کا طریقہ سامنے آگیا

نیویارک: دنیا بھر میں واٹس ایپ کے قریباً 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک، جسے ہیکرز نے بلیک مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز نے مبینہ طور پر 84 ممالک سے تعلق رکھنے والے قریباً 50 کروڑ واٹس ایپ صارفین

واٹس ایپ کا کیمرے کا نیا فیچر متعارف

نیویارک: پچھلے کچھ ایام کے دوران دُنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے کئی فیچرز متعارف کرائے ہیں اور اب اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک اور فیچر پیش کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اب واٹس ایپ

میٹا نے 11 ہزار ملازمین کو کیوں نکالا؟

کیلیفورنیا: دُنیا کی معروف ترین ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے 11 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔فیس بک کے بانی اور کمپنی کے سی ای او مارک زکر برگ نے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ کووڈ وبا کے دوران ہونے والی کمپنی کی نمو

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف کرانے کا بڑا اعلان

کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر کمیونٹیز متعارف کرانے جارہی ہے۔رپورٹس کے مطابق صارفین اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے متعدد گروپس کو ایک جگہ رکھ سکیں گے اور ایک ہی وقت میں سب کو اہم پیغامات سے مطلع کرسکیں گے۔اس ضمن

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں واٹس ایپ سروس کی بندش اور بحالی

کیلے فورنیا: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی واٹس ایپ سروس بحال ہوگئی۔دُنیا کے متعدد ممالک میں سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ کی سروسز قریباً ڈیڑھ گھنٹہ متاثر رہیں، جس کی وجہ سے صارفین کو رابطوں اور ضروری امور کی انجام دہی

واٹس ایپ کا نیا متعارف کردہ فیچر کون سا ہے؟

کیلے فورنیا: صارفین کے لیے خوش خبری، واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا کال لنک فیچر متعارف کروادیا۔پچھلے چند ماہ سے واٹس ایپ صارفین کے تجربے کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے متعدد نئے فیچرز پر کام کررہا ہے۔ ان فیچرز میں میں خود کو اسٹِکر بنانے

واٹس ایپ میں میسیج ڈیلیٹ کرنے کے حوالے سے اہم تبدیلی

کیلے فورنیا: سماجی رابطے کی مقبول ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے میسیج ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھانے کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کررہی ہے۔ فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد صارفین 60 گھنٹوں کے اندر اپنا بھیجا ہوا میسج ڈیلیٹ کرسکیں گے۔میٹا کی

صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے پر میٹا کیخلاف دو نئے مقدمات کا اندراج

کیلیفورنیا: امریکی اسپتالوں سے صارفین کے علم میں لائے بغیر ان کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے الزام میں ٹیکنالوجی کمپنی میٹا (فیس بک اور واٹس ایپ) کے خلاف دو مقدمات کا اندراج کیا گیا ہے۔دعووں کا مرکز میٹا پِکسل کو بنایا گیا ہیں جو ایک کلک کرنے پر