براؤزنگ meet

meet

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ

مودی کے لیے دورۂ امریکا ہزیمت کا باعث بن گیا

واشنگٹن: افغانستان میں مفادات کا جہاز ڈوبنے کے بعد بڑی آس لیے امریکا جانے والے بھارتی وزیراعظم مودی کو مزید سبکی گلے پڑگئی، اُن کے لیے دورۂ امریکا شرمندگی کا باعث بن گیا۔ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے مودی کو گاندھی کا عدم تشدد کا فلسفہ یاد

وزیراعظم سے ٹی 20 ورلڈکپ کیلیے اعلان کردہ قومی ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ورلڈکپ کے لیے اعلان کردہ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم عمران خان سے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ میں شامل قومی کھلاڑیوں نے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ کرکٹ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلپپو گرانڈی نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، افغانستان کی موجودہ صورت حال اور انسانی امداد میں تعاون پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران کی بیلاروس اور ایران کے صدور سے بھی ملاقات

دوشنبے: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اس وقت دو روزہ دورے پر تاجکستان میں موجود ہیں، جہاں اُن کی ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر سے ملاقات ہوئی ہے۔قبل ازیں وزیراعظم عمران خان اور قازقستان کے صدر کے درمیان ملاقات

عمران خان کی قازقستان کے صدر اور تاجک وزیراعظم سے ملاقات

دوشنبے: وزیرِاعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر بحری امور علی زیدی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف بھی وزیراعظم

آرمی چیف سے سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی اہم ملاقات

راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنس نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے موقع

آرمی چیف سے یورپی یونین سفیر کی ملاقات، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر نے ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دل چسپی کے امور اور افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید

مولانا طارق جمیل کس کو دیکھ کر حیرت میں مبتلا ہوئے؟

لاہور: ویسے تو دُنیا بھر میں اہم شخصیات سے مشابہت رکھنے والے ڈھیروں لوگ سامنے آچکے ہیں، ملک کی کئی اہم شخصیات کے ہم شکل سامنے آتے رہتے ہیں، اب مولانا طارق جمیل کا ہم شکل بھی منظرعام پر آگیا ہے۔مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر

افغانستان میں جامع حکومت، عالمی برادری کا مثبت رویہ بحران سے بچاسکتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جامع حکومت ہی امن و استحکام کے لیے آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں افغانستان کی بدلتی صورت حال پر تبادلہ