مچھ متاثرین سے ملاقات: بلیک میلنگ کا جملہ پی ڈی ایم کیلیے کہا، وزیراعظم
کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان سے کوئٹہ میں جاں بحق محنت کشوں کے لواحقین نے ملاقات کی۔وزیراعظم عمران خان نور خان ایئربیس راولپنڈی سے خصوصی طیارے پر کوئٹہ پہنچے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاوٴس میں!-->…