براؤزنگ media talk

media talk

ایشیا کپ اور ورلڈکپ: پاکستان ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے والی پاکستانی ٹیم میں ایشیاکپ اور ورلڈکپ کے لیے زیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عماد وسیم، شعیب ملک،…

اللہ کا شکر میری کوئی ویڈیو حریم شاہ کے پاس نہیں، صندل خٹک

پشاور: معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ نے ان کے منہ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی ہے۔ صندل خٹک نے اپنی سابقہ دوست سے متعلق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حریم شاہ کے ساتھ دوستی بہت کم وقت کے لیے تھی، حریم کی ویڈیو کس نے…

سلیمان فادرز ڈے پر باپ کو خوش کرنے کیلیے اس سفر میں شامل ہوا، پھوپھی

لندن: 111 سال قبل تباہ ہونے والے سمندری جہاز ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز کے سیاحوں میں شامل شہزادہ داؤد کی فیملی نے بھی اپنے پیاروں کی موت کی تصدیق کردی۔ حسین اینڈ کلثوم داؤد فیملی نے شہزادہ داؤد اور سلیمان داؤد کی…

کرکٹ بورڈ میں نئی سوچ والے لوگوں کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کی جانب سے رات گئے الیکشن میں حصہ نہ لینے کے اعلان کو مذاق قرار دے دیا۔ سابق کپتان شاہد آفریدی سے نجی ٹی وی چینل کی جانب سے انٹرویو میں سوال ہوا کہ…

طلاق کے بعد بھی شہروز کے ساتھ اچھا تعلق ہے، سائرہ یوسف

کراچی: شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے طلاق کے بعد فلم کرنے اور پھر ایک ساتھ فلم کی تشہیر اور انٹرویوز دینے پر اپنا موقف پیش کیا ہے۔ سائرہ یوسف اور ان کے سابق شوہر شہروز سبزواری ان دنوں آنے والی رومانوی کامیڈی فلم بے بی لیشس کی پروموشن…

مودی سے کوئی اچھی امید نہیں رکھی جاسکتی، شاہد آفریدی

کراچی: سابق اسٹار آل راؤنڈر اور قومی کپتان شاہد آفریدی نے ایشیا کپ میں بھارت کے پاکستان آنے سے انکار اور ہائبرڈ ماڈل کی تجویز بھی مسترد کرنے پر بھارت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے نجی چینل سے گفتگو کے دوران کہا کہ پی سی بی…

حکومت اکتوبر میں انتخابات کی بات کرے تو مذاکرات کی ضرورت نہیں، عمران

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ستمبر اکتوبر میں الیکشن کی بات کرے تو پھر مذاکرات کی ضرورت نہیں۔ عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم 12 ماہ سے لگے ہیں،…

سعیدہ امتیاز کے انتقال کی خبر جھوٹی نکلی: اداکارہ بخیریت ہیں، منیجر

لاہور: معروف اداکارہ اور سپر ماڈل سعیدہ امتیاز کے انتقال کی خبر کا ڈراپ سین ہوگیا اور حقیقت سامنے آگئی۔ اداکارہ زندہ اور بخیریت ہیں۔آج دوپہر اداکارہ سعیدہ امتیاز کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ کے انتقال کی خبر شیئر کی گئی تھی جو

بھارت ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے وہاں جائیں، نجم سیٹھی

اسلام آباد: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں، ایشیا کپ کے میچز نیوٹرل مقام پر رکھنے کی تجویز دی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے

تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی رہائی

رحیم یار خان: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔پولیس نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں حراست میں لیا تھا جنہیں ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان سے رہا کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے رہائی کے