ماہرہ کا ٹوئٹ سمجھ نہیں آیا، انہیں کبھی معاف نہیں کروں گا، خلیل قمر
کراچی: ڈراموں اور فلموں کے معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ وہ اداکارہ ماہرہ خان کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔خلیل الرحمٰن قمر نے ایک انٹرویو میں اداکارہ ماہرہ خان کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر دوٹوک انداز میں کہا کہ ماہرہ خان کو کبھی!-->…