براؤزنگ Lahore

Lahore

یکم ستمبر سے کون لوگ پٹرول نہیں خرید سکیں گے؟

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں یکم ستمبر سے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد پٹرول نہیں خرید سکیں گے۔ذرائع کے مطابق کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے پیش نظر لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے

موبائل کے غلط استعمال سے جنسی جرائم بڑھ رہے ہیں: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ موبائل کے غلط استعمال کی وجہ سے جنسی جرائم میں اضافہ ہورہا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں ایجوکیشن کنونشن سے خطاب کے دوران کہا کہ بدقسمتی سے ماضی نے تعلیم پر کسی نے زور ہی نہیں دیا، ماضی کی کسی حکومت نے

آہ قلندر آہ

حافظہ عاٸشہ احمد 2016 سے پی ایس ایل کے سفر میں شامل لاہور قلندر۔ بہت سے کپتانوں کی سربراہی میں کھیلی اظہر علی، براوٶ ، میک کیولم، محمد حفیظ، اے بی ڈیویلیرز ، فخر زمان اور اب سہیل اختر۔ گرے رنگ کی کٹ میں ملبوس لاہور قلندر پانچ سال سے اب

ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، عوام بے حال!

کراچی/ اسلام آباد/ لاہور: آگ برساتا سورج اُس پر طرہ لوڈشیڈنگ کے عذاب نے پاکستان بھر میں عوام کا جینا دوبھر کردیا۔ شہروں میں 5 سے 8 جب کہ دیہات میں 8 سے 10 گھنٹے بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ بعض علاقوں میں دورانیہ بارہ گھنٹے سے بھی تجاوز…

شدید گرمی، مختلف شہروں میں بجلی عنقا، شہری بلبلا اٹھے

کراچی/ لاہور: سورج آگ برسا رہا ہو اور اس باعث شدید گرمی کا راج ہو تو شہری ویسے ہی بے حال ہوتے ہیں، آفرین ہے محکمہ بجلی پر جس نے ان حالات میں بھی بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ ملک کے مختلف شہروں میں جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ آج ہی بات نہیں، یہ مشق…

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کا مذموم واقعہ، پاکستانی خاندان قتل!

لندن اونٹاریو: کینیڈا میں اسلاموفوبیا کا انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں سفاک دہشت گرد نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے خاندان کے چار افراد کو انتہائی بے دردی سے ٹرک تلے کچل ڈالا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز کینیڈا کے…

یوم علیؓ کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس برآمد

کراچی: ملک کے مختلف شہروں سے یوم شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں جلوس برآمد ہوگئے۔ کراچی میں یوم علیؓ کی مرکزی مجلس نشترپارک میں منعقد ہوئی جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا اور فضائل حضرت علیؓ بیان کیے۔ مجلس کے بعد یوم علیؓ کا مرکزی…

ہفتہ اور اتوار کو لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن!

لاہور: لاہور میں کورونا وائرس کی بے قابو ہوتی صورت حال کے پیش نظر پابندیاں مزید سخت کردی گئیں۔ ہفتہ اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔ کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا کہ ان دو روز میں تمام قسم کے کاروبار اور مارکیٹیں…

تحریک لبیک کے احتجاج کا دوسرا روز، اہم شاہراہیں بند!

کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی: ملک کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک پاکستان کا احتجاج آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ احتجاج کے باعث متعدد اہم شاہراہیں بند ہیں اور شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ رش میں متعدد گاڑیاں اور ایمبولینسیں بھی…

معروف گلوکار شوکت علی کی حالت تشویش ناک

لاہور: معروف گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے معروف فوک گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی ہے، ان کے بیٹے امیر شوکت علی نے بتایا کہ والد کی حالت نازک ہے اور ان کا جگر بالکل کام نہیں کررہا،…