پاکستان دشمن دہشت گرد محمد خراسانی افغانستان میں جہنم واصل!
اسلام آباد: پاکستان کے امن کا شدید دشمن اور انتہائی مطلوب ٹی ٹی پی کا دہشت گرد محمد خراسانی افغانستان میں ایک کارروائی کے دوران مارا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد خراسانی افغانستان میں ایک کارروائی کے دوران!-->…