براؤزنگ karachi

karachi

اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا کراچی میں اہم اجلاس!

کراچی: این سی او سی کا پہلی بار کراچی میں اجلاس، مویشی منڈیوں کی مینجمنٹ، عیدالاضحیٰ کے لیے ایس او پیز کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ اسد عمر نے کہا کہ کورونا کیسز میں کمی آئی، تاہم مزید احتیاط کرنا ہوگی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے وبا کو کنٹرول کرنے میں

کراچی: پٹرول بحران کا اندیشہ، متعدد پمپس پر اسٹاک ختم!

کراچی: پٹرول کا بحران پھر سر اٹھانے لگا، تاہم اس بار اس کی وجہ آئل ٹینکروں کی ہڑتال ہے۔نمائندہ آل پاکستان پٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن سمیر نجمل حسین نے کہا ہے کہ پٹرول پمپس کو پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بند ہوگئی ہے، کراچی شہر کے 20 فیصد

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری!

کراچی میں دوپہر کے وقت سے شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث موسم بہتر ہوگیا، تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام کی صورت حال پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔کراچی میں تیز دھوپ اور گرمی کے بعد جمعہ کو ساڑھے 3

دل میں گھسے چاقو کا کامیاب آپریشن

ڈاکٹروں نے 10 سالہ بچے کے دل میں گھسے چاقو کو کامیاب آپریشن کے بعد نکال لیا۔ یہ اہم آپریشن قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) میں ہوا۔تفصیلات کے مطابق بچے دیگر بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا، اتفاقیہ چاقو اس کے سینے میں گھس گیا۔اہل

کے الیکٹرک کے ستم: بجلی عنقا، شہری بے حال!

کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔شہر میں صبح، دوپہر اور شام کے علاوہ رات کے تین بجے بھی بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ساتھ فالٹس کی مرمت کے نام

کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم!

کراچی: کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن اور کے الیکٹرک کے درمیان تنازع طے ہوگیا، اس مسئلے کو حل کروانے میں کمشنر کراچی کامیاب ہوگئے، کیبل آپریٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔چیئرمین کیبل آپریٹرز خالد آرائیں کا کہنا تھا کہ معاونت کروانے پر

کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، شہریوں کو شدید مشکلات!

کراچی: کے الیکٹرک بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابونہ پاسکی، شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں بجلی بندش سے پانی کی بھی قلت پیدا ہوگئی، شدید گرمی میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا، ایم کیو ایم نے مسائل کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا۔کے الیکٹرک

کراچی میں افسوس ناک ٹریفک حادثہ، 2 بھائی جاں بحق!

کراچی: عائشہ منزل پل پر ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔حادثے کے عینی شاہد فیروز خان نے بتایا کہ وہ ٹرک ڈرائیور ہے، اس کی گاڑی پیچھے تھی، اس نے دیکھا کہ موٹر سائیکل سوار 2 نوجوان پہلے پانی کے کین سے لوڈ ٹرالر کے

کے الیکٹرک کو اضافی گیس کی فراہمی، کراچی میں گیس بحران!

کراچی: شہر میں جہاں شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، وہیں اب گیس بحران بھی سر اٹھانے لگا۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی کمی کی وجہ سے سی این جی اسٹیشنز کو دو دن کے لیے بند کردیا۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق گیس اسٹیشنز کو جمعے کی

وزیراعظم نے کراچی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے گورنر سندھ سمیت دیگر حکام کو ہدایت کی ہے کہ کے الیکٹرک اور عوامی مسائل کا حل ممکن بنایا جائے۔وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر اسد عمر اور شہزاد قاسم نے