براؤزنگ karachi

karachi

کراچی، معروف ٹک ٹاکر مسکان سمیت 4 افراد قتل!

کراچی: گارڈن کے قریب واقع انکل سریا اسپتال کے سامنے نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے معروف ٹک ٹاکر مسکان شیخ سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے انکل سریا اسپتال کے سامنے نامعلوم افراد نے ہنڈا سٹی کار (نمبر

کراچی سے کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشت گرد گرفتار

کراچی: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشت گردوں کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایس پی کلفٹن کے مطابق ایس ڈی پی او درخشاں اور ایس ایچ او ڈیفنس کی سربراہی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشت گردوں کو

پاکستان جنوبی افریقا کے مابین کل سے ٹیسٹ کا آغاز، تیاریاں مکمل!

کراچی: کل سے پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین کراچی میں ٹیسٹ میچ شروع ہورہا ہے، اس حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ترجمان ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن کے مطابق کراچی پولیس نے جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے دورہ

پہلا ٹیسٹ، نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 روز بند رہیں گے!

کراچی: شہر قائد میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین ٹیسٹ میچ کے ایام کے لیے ٹریفک پولیس نے خصوصی ٹریفک پلان ترتیب دیا ہے، جس کے مطابق میچ کے انعقاد کے دنوں میں صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک مختلف علاقوں سے نیشنل اسٹیڈیم کی طرف آنے جانے والی

بختاور کی شادی تقریبات کا شیڈول جاری!

کراچی: ترجمان بلاول ہاؤس نے سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے تقریبات کا شیڈول جاری کردیا۔ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق

فارن فنڈنگ کیس پاناما 2 بنے گا، وزیر داخلہ

کراچی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس پاناما 2 بنے گا اور مریم نواز کی بہت ساری جائیدادیں نکل آئیں گی۔وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس پاناما ٹو بنے گا، مریم کی بہت ساری

کراچی سے بھارت کا تربیت یافتہ دہشت گرد گرفتار!

کراچی: پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی کا حمایت یافتہ خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات کی روشنی

کراچی میں دہشت گردی کا خدشہ!

کراچی: شہر میں مشتبہ سفید گاڑی کے داخل ہونے کی اطلاع پر پولیس الرٹ ہوگئی اور شہر بھر میں اسنیپ چیکنگ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔پیر اور منگل کی درمیانی شب شہر بھر میں اچانک اسنیپ چیکنگ بڑھادی گئی، پولیس کی بھاری نفری بھی جگہ جگہ تعینات کردی

داعش کیلیے کراچی سے فنڈنگ کا انکشاف، طالب علم گرفتار!

کراچی: داعش کے لیے کراچی سے فنڈنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے فرانزک رپورٹ کے بعد مقدمہ درج کرلیا۔ عمر بن خالد کو دسمبر 2020 میں طارق روڈ سے حراست میں لیا گیا اور ملزم کے خلاف ثبوت نہ ہونے پر اسے

پی ایس ایل 6: شیڈول کا اعلان، 20 فروری کو افتتاحی مقابلہ ہوگا!

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی 2021 کے شیڈول کا اعلان کردیا اور لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوگا، جہاں دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔پی سی بی نے گزشتہ سال پورے سیزن کے ملک میں