براؤزنگ karachi

karachi

ایکسپو سینٹر کراچی، وبا کے خلاف عوامی خدمت کا شاندار سفر جاری ہے!

کراچی: کورونا وبا کی روک تھام اور اس سے شہریوں کے تحفظ کے لیے حکومتی اقدامات تواتر کے ساتھ کیے جارہے ہیں۔ اسی سلسلے میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے۔ کراچی آبادی اور رقبے کے لحاظ سے ملک کا سب سے…

بولتا شہر

ثناء خان ندیم نا تو بجلی ہے نا تو پانی ہے کراچی کی یہی کہانی ہے دور کے ڈھول سہانے لگیں کراچی اسی کی روانی ہے تپتی دھوپ کے سائے تلے گرمی سے محبت پرانی ہے ڈاکو راج ہے پھیلا دور تلک لوگوں کو کیوں حیرانی ہے؟

روشنیوں کا شہر

عائشہ انیس روشنیوں کا شہر کہلانے والا شہر کراچی حالیہ دنوں میں کچرے کے ڈھیر کا منظر پیش کر رہا ہے۔یہ شہر یوں کے لئے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔اس سے بھی بڑامسئلہ یہ ہے کہ اس مسئلے پر سیاست کرنے والے تو بہت ہیں مگر حل کرنے والا کوئی سامنے نہیں

کورونا وبا، کراچی کی کچھ یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس کا پھيلاؤ روکنے کے لیے ضلع وسطی میں ایک بار پھر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرديا گيا ہے۔ ضلع وسطی کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ 11 جون تک رہے گا۔ کراچی کے ضلع…

سندھ حکومت چاہے تو رینجرز کی مدد دینے کو تیار ہیں، وزیر داخلہ

کراچی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سندھ میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، سندھ حکومت چاہے تو رینجرز کی مدد دینے کو تیار ہیں، کراچی میں آپریشن ہوگا نہ گورنر راج لگے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان!

کراچی: شہر قائد، حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں آج محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا درجہ حرارت 41 ڈگری کو چھوسکتا ہے جب کہ کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ کے کچھ علاقوں میں آندھی اورگرج…

کراچی میں تیز آندھی اور بارش، دیوار گرنے سے بچہ جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں تیز بارش اور آندھی سے پارہ گر گیا، تاہم تیز آندھی اور بارش کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ شیر شاہ کے علاقے میں دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ آئی آئی چندریگر روڈ اور کیماڑی سمیت کئی مقامات پر تیز بارش…

کراچی: سورج آگ برسانے لگا، محکمۂ موسمیات کا نیا الرٹ جاری!

کراچی: بحیرۂ عرب میں بننے والے طوفان تاوتے کی وجہ سے شہر قائد اور اس سے ملحقہ ساحلی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب میں بننے والے طاقتور طوفان کے باعث کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے شدید…

محکمۂ اوقاف کے تحت مساجد میں تمباکو نوشی کے نقصانات سے متعلق آگاہی کا اہتمام

کراچی: امسال محکمۂ اوقاف کراچی نے انسداد تمباکو نوشی کے نقصانات کے بارے میں عوام کو آگاہی فراہم کرنے کے لیے جمعۃ الوداع کے موقع پر اپنے زیر انتظام تمام مساجد اور درباروں میں خطبہ میں عوام الناس کو تمباکو نوشی کے نقصانات سے جامع آگاہی کے…

یوم علیؓ کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس برآمد

کراچی: ملک کے مختلف شہروں سے یوم شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں جلوس برآمد ہوگئے۔ کراچی میں یوم علیؓ کی مرکزی مجلس نشترپارک میں منعقد ہوئی جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا اور فضائل حضرت علیؓ بیان کیے۔ مجلس کے بعد یوم علیؓ کا مرکزی…