براؤزنگ karachi

karachi

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

کراچی: ملک میں کورونا نے پھر اپنے پنجے گاڑنے شروع کردیے۔ شہر قائد اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک مرتبہ پھر خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔حیدرآباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 16 فیصد تک جاپہنچی جب کہ کراچی میں یہ شرح 10 فیصد

کراچی میں لیڈی پولیس اہلکار تیزاب گردی کا شکار بن گئی

کراچی: شہر قائد میں لیڈی پولیس اہلکار تیزاب گردی کا شکار بن گئی، گلزار ہجری میں نامعلوم ملزمان نے لیڈی پولیس کانسٹیبل اور اس کے بھائی پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گلزار ہجری اسکیم 33 سہراب گوٹھ کے قریب پیش آیا جہاں سہراب گوٹھ

کراچی میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی پیش گوئی کردی۔کراچی میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی انٹری 22 جون سے متوقع ہے جب کہ صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔کراچی میں اس وقت جنوب مغرب کی سمت سے

عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے

کراچی: معروف اینکر اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کرگئے۔بتایا جاتا ہے کہ عامر لیاقت حسین کو تشویش ناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد ان کے انتقال کی تصدیق کی۔عامر لیاقت حسین کے

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، دورانیہ 14 گھنٹوں سے تجاوز کرگیا

کراچی: شہر قائد میں کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے تحت 12 سے 14 گھنٹوں تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں ریونیو جوڈیشل سوسائٹی، لیاقت آباد سی ون ایریا، گلستان جوہر بلاک

تمباکو نوشی کی روک تھام کا عالمی دن

انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر 31 مئی کو ہر سال دنیا بھر میں تمباکو نوشی کی روک تھام کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس سلسلے میں دنیا بھر میں آگہی واکس، سیمینارز اور پریس کانفرنسوں کا انعقاد کیا جاتا ہے، جس کا

کراچی آںے والی مسافر خاتون سے ٹرین عملے کی اجتماعی زیادتی

کراچی: زکریا ایکسپریس جو ملتان سے کراچی آرہی تھی، اُس میں ٹرین کے عملے نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ خاتون کے میڈیکل میں ان کے ساتھ زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔زکریا ایکسپریس ٹرین نجی شعبے کے زیر انتظام چلائی جارہی ہے جس میں خاتون اپنے

اہلیان کراچی پر برق گرادی گئی، بجلی قریباً پانچ روپے یونٹ مہنگی

کراچی: ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد نیپرا نے کراچی کے شہریوں پر بھرپور طور پر برق گراتے ہوئے فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کردیا۔نیپرا کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 4 روپے 83 پیسے مہنگی

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، پنجاب سے دھماکا خیز مواد منتقلی کی کوشش ناکام

خیر پور،کراچی : پولیس نے پنجاب سے بارودی مواد کراچی لانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا اور کہا کہ غیرقانونی بارودی مواد کا تخریبی کارروائیوں میں استعمال خارج ازامکان نہیں جبکہ کراچی بم دھماکوں کی تحقیقات میں ایس آر

کراچی میں موبائل شاپ پر 15 لاکھ سے زائد کی ڈکیتی

کراچی: شہر قائد کے علاقے بن قاسم میں مسلح 3 ڈاکوؤں نے دکان کے تالے کاٹ کر 15 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان اور کیش لوٹ لیا۔بن قاسم نصیر آباد میں مسلح 3 ڈاکوؤں نے موبائل شاپ کے تالے کاٹ کر ساڑھے 4 لاکھ روپے نقد اور 7 مہنگے نئے اسمارٹ فون