براؤزنگ karachi

karachi

اہلیان کراچی پر پھر برق گرادی گئی، بجلی نرخوں میں ہوش رُبا اضافہ

اسلام آباد: کے الیکٹرک کے لیے نیپرا نے بجلی 11 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔کے الیکٹرک کی جانب سے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی صدارت میں ہوئی۔کے الیکٹرک حکام نے کہا کہ

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کراچی: آج پھر محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفرازنے کہا کہ کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا اور دوپہر

کراچی پھر ڈوب گیا، کرنٹ لگنے سے 5 اموات

کراچی: شہر میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کے نتیجے میں سیلاب کی سی صورت حال پیدا ہوگئی ہے اور شہر لگ بھگ ڈوب سا گیا ہے۔تسلسل کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث شہر کے بیشتر علاقے پانی میں ڈوب گئے، اہم شاہراہیں تالاب کا

کراچی میں پھر بادل، شہر میں مزید تیز بارش متوقع

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارش برسانے والے بادل پورے کراچی پر موجود ہیں اور شہر میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ روز سے شہر قائد میں ہونے والی بارش نے ہر طرف جل تھل کردیا ہے اور شہر کی اہم شاہراہوں سمیت گلی محلوں

کل کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں اتوار کو موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جب کہ اس دوران تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون سسٹم آج دوپہر راجستھان کے راستے سندھ میں داخل ہوگا، کراچی میں آج

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوش گوار، کل مزید تیز بارش کا امکان۔جمعہ کی صبح کراچی میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔ نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناظم آباد، شاہراہ فیصل، گلستان جوہر میں بارش ہوئی۔ پرانی سبزی منڈی، جیل

کراچی سمیت سندھ میں مون سون کا تیسرا اسپیل کب برسے گا؟

کراچی: کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں مون سون کے تیسرے اسپیل سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آج سے شروع ہونے والا مون سون کا تیسرا سسٹم مضبوط ہے، یہ سسٹم 23 سے 26 جولائی تک سندھ پر

کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں آج تیز بارش متوقع

کراچی: شہر قائد میں آج تیز بارش متوقع، محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں آج شام گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی بحیرہ عرب پر موجود ڈپریشن آج صبح کمزور پڑگیا جو کمزور ہوکر

کراچی: موسیٰ کالونی میں 40 گز پر تعمیر 5 منزلہ عمارت زمیں بوس

کراچی: شہر قائد کے علاقے موسیٰ کالونی میں نئی تعمیر ہونے والی 5 منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ عائشہ منزل سے لنڈی کوتل کے قریب موسیٰ کالونی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت کو گزشتہ رات مخدوش ہونے پر خالی کرایا گیا تھا۔یہ

کراچی: گھر کی دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں گھر کی دیوار گرنے سے 2 کم سن لڑکے جاں بحق، گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔چھیپا کے مطابق حادثہ کے بعد علاقہ میں کہرام مچ گیا، علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے حادثے میں جاں بحق بچوں کے اہل خانہ سے گہرے رنج