براؤزنگ karachi

karachi

برطانیہ کی آنجہانی ملکہ نے دو بار پاکستان کا دورہ کیا

کراچی: سلطنت برطانیہ پر 70 برس کے طویل عرصے تک راج کرنے والی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم نے دو مرتبہ پاکستان کا دورہ بھی کیا۔ ملکہ الزبتھ دوم نے پہلی مرتبہ اپنے شوہر شہزادہ فلپ کے ہمراہ یکم سے 16 فروری 1961 کو کراچی، پشاور، کوئٹہ، لاہور اور

شہری آخر کب تک یوں ہی لُٹتے رہیں گے؟

کراچی: شہر قائد کے عوام چوروں اور ڈکیتوں کے رحم و کرم پر ہیں۔ وہ آخر کب تک یوں ہی لُٹتے رہیں گے؟ روزانہ کی کراچی کے مختلف علاقوں میں اس قسم کے واقعات پیش آتے ہیں۔ گزشتہ روز بھی ایک ڈکیتی کے واقعے میں مزاحمت پر شہری کو قتل کردیا گیا۔زیر نظر

موسمی صورتحال: کراچی سمیت اندرون سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد: اندرون سندھ کے بعد الیکشن کمیشن نے کراچی میں بھی بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔کراچی سمیت اندرون سندھ کے بعض اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت 28 اگست کو پولنگ ہونا تھی۔تاہم اندرون سندھ بارشوں اور سیلابی صورت حال

لاپتا کار مسافروں میں سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی: ملیر ندی میں ڈوبنے والے خاندان کے مزید 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق ریسکیو کارروائی میں اب تک خاندان کے سربراہ ذیشان انصاری اور تین بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں جن میں بچوں کی شناخت موسیٰ، عباد اور آمنہ کے

گل کی میڈیکل رپورٹس جعلی، کراچی میں کل تاریخی جلسہ ہوگا، فواد

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے شہباز گل کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی قرار دیتے ہوئے آزاد میڈیکل بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا۔سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پی ٹی

کراچی میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش جاری

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔طارق روڈ، جیل چورنگی، کورنگی و اطراف کے علاقوں، گلستان جوہر اور گلشن اقبال کے مختلف علاقوں میں بارش ہورہی ہے۔ اس کے علاوہ نارتھ کراچی، نیو کراچی، سرجانی کے

اہلیان کراچی رُل گئے، بجلی لوڈشیڈنگ 14 گھنٹے تک جاپہنچی

کراچی: اہلیان کراچی رُل گئے، شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا۔شہر کے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، جس سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔لوڈشیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں ہر 3

جشن آزادی پر پاکستان میں تیار کردہ پہلی الیکٹرک کار پیش

کراچی: آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی پر پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کی جانے والی پہلی الیکٹرک کار پیش کردی گئی۔اوورسیز پاکستانیوں کی تنظیم ڈائس فاؤنڈیشن اور پاکستانی جامعات و نجی شعبہ کے تعاون سے تیار کردہ میڈ ان پاکستان الیکٹرک کار کی تقریب

کراچی میں آج بھی موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں محکمہ موسمیات نے آج بھی موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 14 اگست تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا جب کہ 4،5 روز کے اسپیل میں 150 ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 17

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ برسات کا سلسلہ

کراچی: شہر قائد میں پھر برسات کے سلسلے کا آغاز، مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری۔پی ای سی ایچ سوسائٹی، سپرہائی وے اور ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ ملیر، اسکیم 33، قائدآباد، یونیورسٹی روڈ،