براؤزنگ k electric

k electric

اہلیان کراچی کیلیے خوشخبری، بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی

کراچی: اہلیان کراچی کے لیے بالآخر کافی دنوں بعد اچھی اطلاع آ ہی گئی۔ کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی کردی گئی۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کے الیکٹرک انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ کراچی کے صارفین کو بجلی کی قیمت

اہلیان کراچی رُل گئے، بجلی لوڈشیڈنگ 14 گھنٹے تک جاپہنچی

کراچی: اہلیان کراچی رُل گئے، شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا۔شہر کے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، جس سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔لوڈشیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں ہر 3

اہلیان کراچی کو بجلی کا زوردار جھٹکا، فی یونٹ 11.10 روپے اضافہ

اسلام آباد: اہلیان کراچی پر پھر بجلی گرادی گئی، نیپرا نے ماہ جون کے لیے بجلی کے نرخ میں 11 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، یہ وصولی اگست اور ستمبر کے بلوں میں کی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا (نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور

اہلیان کراچی کیلیے بُری خبر، بجلی 9 روپے 42 پیسے یونٹ مہنگی

اسلام آباد: کے الیکٹرک صارفین کے لیے نیپرا نے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لیے کے الیکٹرک کو بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، شہری بے حال

کراچی: شہر قائد میں موسم گرم ہونے کے باعث بجلی کا شارٹ فال 250 میگا واٹ سے بڑھ کر 400 سے 500 میگا واٹ تک جاپہنچا۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں بجلی کی اوسطاً فراہمی 2700 میگاواٹ ہے جس میں نیشنل گرڈ سے حاصل کردہ اوسطاً

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، دورانیہ 14 گھنٹوں سے تجاوز کرگیا

کراچی: شہر قائد میں کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے تحت 12 سے 14 گھنٹوں تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں ریونیو جوڈیشل سوسائٹی، لیاقت آباد سی ون ایریا، گلستان جوہر بلاک

اہلیان کراچی کیلیے بجلی قیمت میں بڑے اضافے کی درخواست

کراچی: شہر قائد میں بجلی فراہم کرنے کی ذمے دار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی درخواست کردی۔کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست دی گئی جس میں بجلی 5 روپے 18 پیسے فی یونٹ مہنگی

کے الیکٹرک لوگوں کو بلیک میل کرتی اور پیسہ بنارہی ہے: چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک لوگوں کو بلیک میل کرتی اور صرف پیسہ بنارہی ہے۔عدالت عظمیٰ کراچی رجسٹری میں پی ای سی ایچ ایس میں گرین بیلٹ پر کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران

بچے کی ہلاکت، لواحقین کا کے الیکٹرک پر ڈیڑھ کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں کے الیکٹرک کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ بچے کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت پر لواحقین نے مقامی عدالت میں کے الیکٹرک کے خلاف ایک کروڑ 44 لاکھ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔دعویٰ سول کورٹ میں دائر کیا گیا۔ عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے توسط

کراچی والوں پر پھر برق گرادی گئی، بجلی مہنگی!

اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین (اہلیان کراچی) کے لیے بجلی مہنگی کردی۔نیپرا نے 2 ستمبر 2021 کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ پر عوامی سماعت کی تھی جس کے بعد کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔نیپرا کے نوٹیفکیشن