براؤزنگ k electric

k electric

کے الیکٹرک نے سردیوں میں لوڈشیڈنگ 14 گھنٹے تک پہنچادی

کراچی: کے الیکٹرک نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں غیر معمولی اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل کیپیٹل ایریا میں 14 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جب کہ لیاقت آباد سی ون ایریا میں 16 گھنٹے سے زائد کی…

وزارت قانون سے کے الیکٹرک سے معاہدے کے مسودے کی منظوری

اسلام آباد/ کراچی: نگراں مرکزی حکومت نے کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک سے معاہدے کو ازسرنو طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ کے الیکٹرک اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے کے مسودے میں پیش رفت ہوئی ہے۔…

اکثر اسٹیک ہولڈرز کے الیکٹرک کیخلاف، نیپرا نے لائسنس تجدید کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد: نیپرا میں کے الیکٹرک کے ڈسٹری بیوشن لائسنس کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ریمارکس دیے گئے کہ اسٹیک ہولڈرز کی اکثریت کے الیکٹرک لائسنس کی تجدید کے خلاف ہے۔ چیئرمین وسیم مختار کی…

اہلیان کراچی پر بجلی گرادی گئی، 1.52 روپے یونٹ اضافی سرچارج منظور

اسلام آباد: کراچی کے بجلی صارفین پر پھر برق گرادی گئی، کے الیکٹرک صارفین کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی ہے، نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین پر 1 روپیہ 52 پیسہ فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کی…

کراچی کے شہریوں پر پھر بجلی گرانے کی تیاریاں

اسلام آباد: جولائی تا ستمبر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر کے الیکٹرک نے صارفین سے رقم وصولی کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی، جس کی سماعت 14 نومبر کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی، پہلی…

کراچی کے بجلی صارفین پر 3 روپے فی یونٹ کا بوجھ آن پڑا

اسلام آباد: کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بُری خبر، صنعتی صارفین پر 3 روپے فی یونٹ کا بوجھ ڈال دیا گیا۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری فیصلے کے بعد نیپرا نے کے الیکٹرک کو صنعتی صارفین سے سبسڈی کی مد میں 3 روپے فی یونٹ واپس لینے کا فیصلہ جاری…

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک جاپہنچا

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں طویل اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے اور لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی 4 سے 6 گھنٹوں کی بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی…

بجلی فی یونٹ 7 روپے سستی کرنے کی کے الیکٹرک کی درخواست

اسلام آباد: شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے بجلی 7 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی۔نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔نیپرا اعلامیے کے

اہلیان کراچی کیلیے خوشخبری، بجلی 2 روپے 14 پیسے یونٹ سستی

کراچی: شہر قائد کے باسیوں کے لیے بڑی خوش خبری، اہلیان کراچی کے لیے بجلی 2 روپے 14 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی ہے، قیمت میں کمی سے کراچی

محض ایک ماہ اہلیان کراچی کیلیے بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے ستمبر کے لیے ایف سی اے میں کمی کی