براؤزنگ k electric

k electric

مہنگے ذرائع سے بجلی کی پیداوار، کے الیکٹرک سے جواب طلب

اسلام آباد/ کراچی: کے الیکٹرک سے گراں ذرائع سے بجلی پیدا کرنے پر تین دن میں جواب طلب کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 97 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کے لیے کے الیکٹرک کی درخواست

کے ایم سی اپنا کام کررہا ہے اور نہ کے الیکٹرک: عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کے ایم سی اپنا کام کررہا ہے اور نہ کے الیکٹرک جب کہ کوئی بھی نہیں چاہتا کہ کراچی جیسے شہر میں اندھیرا ہو۔سپریم کورٹ میں قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں

کراچی میں بڑا بریک ڈاؤن، بیشتر علاقوں میں بجلی عنقا، شہری بلبلا اُٹھے

کراچی: شہر قائد میں متعدد گرڈ اسٹیشن بند ہونے کے باعث آبادی کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن سامنے آیا ہے اور متعدد گرڈ اسٹیشن بند ہونے کے بعد شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم

کراچی،غیراعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق شہری آٹھ سے نو گھنٹے بجلی کی بندش پریشان ہیں۔ جبکہ دن کے اوقات میں بھی کئی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔خیال رہے

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کے بریک ڈاؤن کوئی نئی بات نہیں، یہ ناقص انتظامات اور نظام کا پیش خیمہ ہوتے ہیں، اب کراچی میں بجلی کا…

نظام میں بہتری کیلیے کے الیکٹرک کو چیئرمین نیپرا کی وارننگ

اسلام آباد: چیئرمین نیپرا نے کے الیکٹرک کو سسٹم میں بہتری لانے کے لیے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ گرمیوں میں ماضی کی طرح حالات ہوئے تو درگزر نہیں کریں گے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین توصیف فاروقی نے کے الیکٹرک کی جانب سے…

شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ مزید جاری رہنے کا اندیشہ!

کراچی: گیس فیلڈ میں سالانہ مرمتی کام کی وجہ سے کے الیکٹرک کو دی جانے والی گیس کا پریشر 30 ستمبر کے بعد ہی بہتر ہوسکے گا، جس کے باعث کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ اس ماہ کے آخر تک جاری رہنے کا اندیشہ ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی ذرائع کے

کے الیکٹرک کی اگلے برس صورتحال بہتر ہونے کی نوید!

کراچی: کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایل این جی کا پاور پلانٹ اگلے سال آجائے گا اور اگلے برس بجلی کی یہ صورت حال نہیں رہے گی۔ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کے 5 پاور پلانٹ ہیں جن میں سے 4 گیس پر چلتے ہیں اور

کے الیکٹرک کے خلاف نیپرا کی عوامی سماعت، تاجر برادری کی بڑی پیشکش!

کراچی: کے الیکٹرک کے خلاف نیپرا کی عوامی سماعت کے موقع پر شور شرابا ہوا اور بدنظمی پیدا ہوگئی۔کراچی میں کے الیکٹرک کے خلاف نیپرا کی عوامی سماعت ہوئی جس میں چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی اور کراچی چیمبر کے سابق صدر سراج قاسم تیلی میں تلخی

کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا معترض!

اسلام آباد: کے الیکٹرک نے نیپرا سے فی یونٹ بجلی ایک روپے 54 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی ایک روپے 54 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ کے الیکٹرک