براؤزنگ israel

israel

شام پر اسرائیل کے میزائل حملوں میں 4 فوجی ہلاک

دمشق: شام پر متنازع گولن پہاڑیوں پر قابض اسرائیلی فوج نے میزائل برسائے، جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی فوج کے دفاعی فضائی نظام نے اسرائیل کے کئی میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا،…

اسرائیل کا سعودیہ سے حج کیلیے براہ راست پروازوں پر بات چیت کا انکشاف

تل ابیب: اسرائیل نے سعودی عرب سے حج کے لیے براہ راست پروازوں پر بات چیت کا انکشاف کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حج کی براہ راست پروازوں کے لیے سعودی عرب کو…

اسرائیل کے ڈرون حملوں پر ایران کا بدلہ لینے کا اعلان

تہران: ایران نے اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان کردیا۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب عامر سعید کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ ابتدائی

شتر مرغ کا قدیم ترین انڈا دریافت

تل ابیب: شترمرغ کا قدیم ترین انڈا دریافت ہوا ہے، جس سے ان جانوروں کے رہن سہن اور خود انسانی آبادیوں سے متعلق ہماری فہم بڑھ سکتی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق اسرائیل کے ریگستانی علاقے نگیوو میں ایک مقام پر شترمرغ کے ہزاروں برس قدیم انڈوں

درندہ صفت اسرائیل کا فلسطینی بچوں کو شہید کرنے کا اعتراف

غزہ: درندہ صفت اور سفاک ملک اسرائیل نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف کارروائی میں 5 فلسطینی بچوں کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی دفاعی حکام نے تصدیق کی کہ 7 اگست کو شمالی غزہ کے قریب فلسطینی مہاجر کیمپ پر اسرائیلی

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ایجنٹ یہ ہیں، چیف الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں کرتے، اس کیس کو 8 سال ہو چکے ہیں، اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ عمران خان نے منگوائی، 8 سال یہ کیس ہے کس نے ازخود نوٹس

امریکی صدر وسط جولائی میں سعودی عرب کا پہلا دورہ کریں گے

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن کے پہلے دورۂ سعودی عرب کا باقاعدہ اعلان ہوگیا اور سعودی شاہی دیوان نے بھی ان کے دورے کی تصدیق کردی۔سعودی شاہی دیوان کے اعلامیے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن 15 سے16 جولائی تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے، انہیں

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ ہوگیا

دبئی: یو اے ای اور اسرائیل میں آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ہوگئے جو دونوں ممالک کے تعلقات میں تاریخ پیش رفت ہے۔اسرائیل کی وزیر معیشت اور صنعت اورنا باربیوا اور ان کے اماراتی ہم منصب عبداللہ بن طوق المری نے کئی ماہ کے مذاکرات کے بعد اس

بھارت کا جاسوسی کیلیے اسرائیل سے سوفٹ ویئر خریدنے کا انکشاف

نئی دہلی: بھارت کا جاسوسی کیلیے اسرائیل سے سوفٹ ویئر خریدنے کا بڑا انکشاف، امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے 2017 میں اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریداری کے ساتھ جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والا سوفٹ ویئر اسپائی ویئر خریدنے کا بھی معاہدہ

دنیا میں فلورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا

تل ابیب: کورونا کی بڑھتی ہوئی تباہی کے درمیان دنیا میں پہلی بار ایک ساتھ انسانی جسم پر حملہ کرنے والے کورونا اور فلو وائرس کا کیس سامنے آیا ہے۔اس کورونا اور انفلوئنزا کے دہرے انفیکشن کو ’فلورونا‘ کہا جا رہا ہے کیونکہ اس نئے انفیکشن میں