براؤزنگ Israel attack

Israel attack

غزہ پر اسرائیلی بم باری سے 1570 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی بم باری کے باعث شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 تک جاپہنچی جب کہ زخمیوں کی تعداد 7 ہزار 2 سو سے تجاوز کرگئی۔ غزہ پر اسرائیلی بم باری میں ڈھائی ہزار سے زیادہ مکانات تباہ جب کہ 30 ہزار سے زائد مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔…

پاکستانی جوہری پروگرام میں مددگار کمپنیوں پر اسرائیلی حملوں کا انکشاف

تل ابيب: ایک غیر ملکی اخبارکی رپورٹ میں یہ ہوش رُبا انکشاف سامنے آیا ہے کہ پاکستان کوایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پربم حملوں میں ممکنہ طورپراسرائیل کا ہاتھ تھا۔سوئس اخبارکی رپورٹ کے مطابق 1980 کے عشرے میں پاکستان کوایٹم

اسرائیل اور فلسطین

حافظہ عاٸشہ احمد اسراٸیل نے فلسطین پر حملہ کر دیا، متعدد افراد زخمی ، گھر ملبے کا ڈھیر بن گۓ۔ دنیا بھر میں فلسطین کے حق اور اسراٸیل کے خلاف مظاہرے۔ آج کل یہ خبر ہر چینل، اخبار اور سوشل میڈیا پر گردش کرتی نظر آ رہی ہے۔ اس کی

غزہ پر اسرائیلی بم باری نہ رُک سکی، مزید 30 فلسطینی شہید!

غزہ/ مقبوضہ بیت المقدس: دہشت گرد ریاست اسرائیل نے غزہ پر ایک بار پھر خوف ناک بم باری کی ہے، جس سے مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیل کی حالیہ دہشت گردی کی لہر میں شہدا کی تعداد 200 پہنچ گئی ہے۔ شہدا میں 58 بچے اور 34 خواتین شامل ہیں۔…

ہم فلسطین اور غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بم باری اور اس کے نتیجے میں درجنوں بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت پر وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں وی…

او آئی سی کی غزہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

جدہ: فلسطینی عوام کے تحفظ کے لیے او آئی سی نے عالمی برادری سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے اور غزہ پر فضائی بم باری کے نتیجے میں 20 فلسطینیوں کی شہادت پر اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے اسرائیلی…

اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ میں پھر بم باری

غزہ: اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ میں فضائی بم باری کرکے حماس کے دفاتر، شہریوں کے مکان اور فصلوں کو تباہ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں فضائی کارروائی کے دوران حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے…