براؤزنگ Israel attack

Israel attack

اسرائیل کے جنوبی غزہ پر وحشیانہ حملے، 700 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل نے شمالی غزہ میں 16 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں کی جان لینے کے بعد زمینی کارروائی پورے غزہ تک بڑھادی۔ اسرائیل کے آرمی چیف نے جنوبی غزہ میں شدت سے حملوں کی تصدیق کی اور اسرائیل نے ان حملوں میں فضائیہ کی مدد لینے کا بھی اعلان…

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، شہدا کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ: نہتے فلسطینی شہریوں پر درندہ صفت اسرائیلی افواج کی جانب سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید سیکڑوں فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی بم باری سے 3 ہزار بچوں سمیت شہدا کی مجموعی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ 7 اکتوبر سے…

غزہ میں سویلینز پر فوجی حملے فوری بند ہونے چاہئیں، محمد بن سلمان

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون سے رابطے کے دوران غزہ میں کشیدگی کم کرنے اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا۔…

آج فلسطینیوں کیساتھ جو ہورہا وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، زارا نور

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ آج فلسطین کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے، وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔ زارا نور عباس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے نظر آئیں، اداکارہ نے کہا کہ…

اسرائیل قاتل، دُنیا کو فلسطینیوں کی نسل کشی بھولنے نہیں دوں گی، دنانیر

کراچی: معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکارہ دنانیر مبین نے اسرائیل کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کی ہے۔ دنانیر مبین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اسرائیلی وزیراعظم کا ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں کہا گیا…

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار ہوگئی

غزہ: اسرائیلی فوج کی جارحیت، فلسطینیوں کی نسل کشی پر اُتر آئی، حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار ہوگئی۔ غزہ سے نقل مکانی کرنے والے تین قافلوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملوں میں مزید 70 فلسطینی شہید جب کہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ مغربی…

غزہ پر اسرائیلی بم باری سے 1570 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی بم باری کے باعث شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 تک جاپہنچی جب کہ زخمیوں کی تعداد 7 ہزار 2 سو سے تجاوز کرگئی۔ غزہ پر اسرائیلی بم باری میں ڈھائی ہزار سے زیادہ مکانات تباہ جب کہ 30 ہزار سے زائد مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔…

پاکستانی جوہری پروگرام میں مددگار کمپنیوں پر اسرائیلی حملوں کا انکشاف

تل ابيب: ایک غیر ملکی اخبارکی رپورٹ میں یہ ہوش رُبا انکشاف سامنے آیا ہے کہ پاکستان کوایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پربم حملوں میں ممکنہ طورپراسرائیل کا ہاتھ تھا۔سوئس اخبارکی رپورٹ کے مطابق 1980 کے عشرے میں پاکستان کوایٹم

اسرائیل اور فلسطین

حافظہ عاٸشہ احمد اسراٸیل نے فلسطین پر حملہ کر دیا، متعدد افراد زخمی ، گھر ملبے کا ڈھیر بن گۓ۔ دنیا بھر میں فلسطین کے حق اور اسراٸیل کے خلاف مظاہرے۔ آج کل یہ خبر ہر چینل، اخبار اور سوشل میڈیا پر گردش کرتی نظر آ رہی ہے۔ اس کی

غزہ پر اسرائیلی بم باری نہ رُک سکی، مزید 30 فلسطینی شہید!

غزہ/ مقبوضہ بیت المقدس: دہشت گرد ریاست اسرائیل نے غزہ پر ایک بار پھر خوف ناک بم باری کی ہے، جس سے مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیل کی حالیہ دہشت گردی کی لہر میں شہدا کی تعداد 200 پہنچ گئی ہے۔ شہدا میں 58 بچے اور 34 خواتین شامل ہیں۔…