براؤزنگ Islamabad

Islamabad

مری میں لینڈ سلائیڈنگ اور اسلام آباد، پنڈی کے نالوں میں طغیانی کا خطرہ

اسلام آباد: شدید بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے مری میں لینڈسلائیڈنگ اور پنجاب کے مختلف شہروں کے ندی نالوں میں طغیانی کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق آج سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک میں داخل ہورہی ہیں، جس کے

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،

ابھی گرے لسٹ سے نکلنے کے عمل کا آغاز، جشن منانا قبل ازوقت ہوگا، وزیر مملکت

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ کا کہنا ہے کہ ابھی گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہوا ہے لہٰذا اس معاملے پر جشن منانا قبل از وقت ہوگا۔حنا ربانی کھر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ روکنے کے مؤثر

اسلام آباد میں Arpatech کے برانچ آفس کا افتتاح

اسلام آباد: Arpatech (Pvt) Ltd نے ایمیزون مال، اسلام آباد میں برانچ آفس کا باضابطہ افتتاح کردیا ہے۔ کمپنی کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں واقع ہے۔اس موقع پر کپمنی کے ایس وی پی آپریشنز، بریگیڈیئر (ر) طارق رفیق کا کہنا ہے کہ آفس کا افتتاح کمپنی کے

ملک کو فسادی جتھوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فسادی مارچ کو اسلام آباد میں کسی صورت داخل نہیں ہونے دیں گے، ملک کو فسادی جتھوں اور شرپسند عناصر کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد پولیس اورفرنٹئیر کانسٹیبلری

لانگ مارچ: قافلے اسلام آباد داخل، PTI کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک اور مراد سعید قافلوں کے ہمراہ رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے ڈی چوک پہنچنے میں سرخرو، قافلے بھی اسلام آباد میں داخل ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی کے

لانگ مارچ: راستے بند، لاہور میدان جنگ میں تبدیل، پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان گرفتار

اسلام آباد/لاہور/ کراچی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کے اعلان کے بعد ڈی چوک کو تمام اطراف سے کنٹینرز لگاکر بند کردیا گیا۔ڈی چوک کی طرف آنے والے تمام راستے بھی سیل کردیے گئے ہیں جب کہ تحریک انصاف کا لانگ

پی ٹی آئی لانگ مارچ، عمران خان کا ڈی چوک آنے کا اعلان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ لانگ مارچ کا بدھ سے آغاز ہو گا، پی ٹی آئی چیئر مین پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے صوابی پہنچیں گے، امبار انٹر چینج سے جلوس کی قیادت کریں گے جب کہ ملک بھر کے مختلف شہروں میں جگہ جگہ

یاسر شاہ پر ہراسانی اور زیادتی میں معاونت کا الزام، مقدمہ درج

اسلام آباد: پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے خلاف 14 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور زیادتی میں معاونت کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں خاتون کی درخواست پر ایف آئی آر درج کرلی گئی، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات

امریکا کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات کو تمام شعبوں میں وسعت دینے کے لیے پُرعزم ہیں۔ امریکا کو خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔وزیراعظم عمران خان سے امریکی سینیٹ کے وفد نے ملاقات کی،