براؤزنگ Islamabad

Islamabad

3.5 فیصد جی ڈی پی ہدف باآسانی حاصل ہوجائے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی کی شرح الارمنگ ہے، بڑھتی آبادی ترقی کی کوششوں کو کھا جائے گی، بجٹ کو حتمی شکل دینے سے پہلے کاروباری طبقے کے تحفظات دور کریں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پوسٹ بجٹ پریس…

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: القادر ٹرسٹ کیس میں وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائنز میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت…

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ مولانا عبدالخبیر آزاد اسلام آباد میں منعقد ہونے والے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر کے مقررہ مقامات پر ہوں گے۔…

یوم علیؓ پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس

کراچی/ اسلام آباد: خلیفہ چہارم حضرت علی کے یوم شہادت پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں یوم علی کا مرکزی جلوس نشترپارک سے آج دوپہر میں برآمد ہوا، جلوس کی گزرگاہ کی طرف آنے والے راستے بند ہیں جب کہ جلوس کی گزرگاہوں

اسلام آباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

اسلام آباد: نجی اسپتال میں خاتون نے بیک وقت 4 بچوں کو جنم دیا، چار بچوں کی پیدائش سے اس جوڑے کی خوشی دیکھنے لائق ہے۔ان جڑواں بچوں میں ایک لڑکی اور 3 لڑکے شامل ہیں اور ان کی ماں محفوظ و صحت مند ہیں۔ اسپتال کے شعبہ امراض نسواں میں بچوں کی

نیشنل گرڈ میں خرابی، پاکستان بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں بڑا بجلی کا بریک ڈائون ہوا ہے، بیشتر حصے بجلی سے محروم ہوگئے، نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بجلی غائب ہوگئی۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح ساڑھے 7

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد/ پشاور: صوبہ خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے پشاور، نوشہرہ، شبقدر، مردان، سوات، کوہاٹ، صوابی، لوئر دیر، بنوں اور چارسدہ میں بھی محسوس کیے گئے۔زلزلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد: اسلام آباد میں 31 دسمبر کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے۔بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہوئی۔وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون اور سابق اٹارنی

پاکستان کے مختلف حصوں میں بارش و برف باری، سردی میں اضافہ

اسلام آباد/ پشاور: پاکستان کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری سے موسم سرد ہوگیا، پشاور سمیت پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا جب کہ سرد موسم ہونے سے شہریوں نے گرم کپڑے اور سوئٹر نکال لیے۔پشاور سمیت پختونخوا کے

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد فیصلے کو عدالت میں چیلنج کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی