براؤزنگ Interbank

Interbank

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کی گراوٹ

کراچی: بالآخر کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان تھمنے کا آغاز ہوگیا، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان جاری

ڈالر کی قدر میں اضافہ، سونا 1500 روپے تولہ سستا

کراچی: انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوکر 237

ڈالر کی اونچی اُڑان، 237 روپے پر براجمان

کراچی: پاکستان بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو 236 روپے سے تجاوز کر گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے 12 پیسے

انٹر بینک میں ڈالر مزید 2 روپے 40 پیسے مہنگا، سونا سستا

کراچی: ملک میں ڈالر مہنگا اور سونا سستا ہوگیا، انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ مزید 2 روپے 40 پیسے بڑھا ہے۔انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہوکر 234 روپے 32 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں

روپیہ بے وقعت، ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ جاری

کراچی: پاکستانی روپے کی بے وقعتی تھمنے میں نہیں آسکی ہے، ڈالر کی اونچی اُڑان مسلسل جاری ہے۔منگل کو کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 10 پیسے مہنگا ہو کر

ڈالر کی پھر اونچی اُڑان، 4 روپے 8 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے ڈالر کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے ہیں، اس کی اونچی اُڑان جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 8 پیسے مہنگا ہوکر 229 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز سے ہی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، روپے کی قدر بہتر

کراچی: آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے مثبت اثرات قومی معیشت پر ظاہر ہونے لگے، پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری دکھائی دینے لگی۔پیر کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب پاکستان کے لیے اگلی قسط منظور کی گئی جس کے بعد مارکیٹ میں روپے کی

ڈالر 230 روپے سے تجاوز کرگیا، سونا سستا

کراچی: پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ڈالر ایک روپے سے زائد مہنگا ہوا ہے۔بینک دولت پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپیہ 26 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک

ڈالر تگڑا ہونے لگا، سونے کے نرخ برقرار

کراچی: پھر سے پچھلے تین چار دن سے ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر 6 روپے تک مہنگا ہوچکا ہے۔آج انٹربینک میں ڈالرایک روپے 25 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 220

روپیہ تگڑا، ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، 228.80 روپے کا ہوگیا

کراچی: امریکی ڈالر کے نرخ میں بدھ کو بڑی گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا جس کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر خاصی بہتر ہوئی ہے۔بدھ کو کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کے سامنے روپے کی قدر میں بہتری