براؤزنگ Interbank

Interbank

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا، سونے کی قیمت بھی بڑھ گئی

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سونا بھی مہنگا ہوگیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 13 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی گراوٹ

کراچی: ملک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 2 روپے 4 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام…

ڈالر کی اونچی اُڑان، اوپن مارکیٹ میں 322 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر بڑھنے کا رجحان تیز رفتاری اور تسلسل کے ساتھ جاری ہے، جس کے نتیجے میں آج بھی ڈالر کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی…

انٹر بینک میں امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا

کراچی: ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپیہ روز بروز بے توقیری کی پستیوں میں گرتا چلا ہارہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 35 پیسے اضافے کے…

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں گراوٹ

کراچی: ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 25 پیسے کم ہوا ہے۔ بینک دولت پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286 روپے 73 پیسے رہا۔ ڈالر کی آج اختتامی قیمت…

ڈالر کی قیمت میں کمی، 279.50 روپے کا ہوگیا

کراچی: جمعہ کو انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا تھا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 3 روپے 18 پیسے مہنگا ہوکر 282 روپے 30 پیسے پر

روپے کے مقابلے میں ڈالر 94 پیسے سستا

کراچی: بالآخر آج پھر انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 16 پیسے مہنگا ہو کر

روپیہ مزید بے وقعت، ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے اضافہ

کراچی: امریکی کرنسی کی اُڑان کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے، آج بھی اس کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آج بھی ڈالر نے اُڑان بھری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا

روپیہ مستحکم، ڈالر مزید ایک روپے 20 پیسے سستا

کراچی: ملکی معیشت کے لیے خوش کُن امر یہ ہے کہ امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 20 پیسے سستا ہو کر 227 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہو کر 230 روپے 25 پیسے کا

ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 41 پیسے کمی

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے حلف اُٹھاتے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 41 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی۔انٹربینک میں ایک موقع پر ڈالر مزید 2 روپے 41 پیسے نیچے آکر 231 روپے 50 پیسے کا ہوگیا جب کہ کاروباری روز کے اختتام پر