عوام پر پھر برق گرادی گئی، بجلی 3 روپے 39 پیسے مہنگی
اسلام آباد: پاکستان کے عوام پر ایک بار پھر برق گرادی گئی، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 3 روپے 39 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے بجلی کی قیمت سے متعلق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی!-->…