بھارت کے پاس پیسہ اور ان کا کرکٹ بورڈ بہت مضبوط ہے: سعید اجمل
لاہور: پاکستان کے سابق اسٹار اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس پیسہ اور تگڑے اسپانسرز ہیں، جس کی وجہ سے ان کا کرکٹ بورڈ بہت مضبوط ہے۔ماضی میں اپنے اوپر عائد کردہ پابندی سے متعلق نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپنر سعید اجمل کا!-->…