براؤزنگ India

India

گستاخانہ بیانات، فیصل کا بھارت کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروانے کا مطالبہ

کراچی: اداکار فیصل قریشی نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنما کی طرف سے پیغمبر اسلام کی توہین کی شدید مذمت کی ہے۔فیصل قریشی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی

نوبیاہتا دُلہن شادی کے کچھ روز بعد سونا اور نقدی لے اُڑی

نئی دہلی: بھارتی فلم ڈولی کی ڈولی میں ہیروئن سونم کپور کا طریقہ واردات یہ دکھایا ہے کہ وہ کسی لڑکے کو اپنے پیار میں پاگل کرکے اُس سے بیاہ رچاتی اور سہاگ رات کو پورے گھرانے کو نشہ آور شے پلاکر سونا، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار

حصول آب کے لیے زندگی خطرے میں ڈالنے والی بہادر خاتون

نئی دہلی: حصول آب کے لیے جان جوکھم میں ڈال کر حیران کن طور پر بغیر کسی سہارے کنویں میں اُترنے والی خاتون کو دُنیا بھر سے پذیرائی مل رہی ہے۔پانی کی ایک بالٹی بھرنے کے لیے بغیررسی کے کنویں میں اترنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پانی کی

بھارت، دُنیا کی سب سے بڑی کرکٹ ٹی شرٹ کا عالمی ریکارڈ

احمد آباد: آئی پی ایل نے اس وقت گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا،اس نے دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ ٹی شرٹ کی نقاب کشائی کی جو 216 فٹ چوڑی اور 137 فٹ لمبی ہے۔آئی پی ایل نے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات لائنز اور

بھارت، کالج پروفیسر کو نماز پڑھنے پر جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

نئی دہلی: بھارت کے ایک کالج میں پروفیسر کو نماز پڑھنا مہنگا پڑگیا، پروفیسر خالد کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرعلی گڑھ کے ایک کالج میں قانون کی تعلیم دینے والے مسلمان پروفیسر کو نماز پڑھنے پر

بھارت، ظالم ماں نے اپنے 6 بچے کنویں میں پھینک دیے

ممبئی: ظالم ماں نے اپنے 6 بچوں کو کنویں میں پھینک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں خاتون نے اپنے 6 بچوں کو کنویں میں پھینک دیا جس سے بچے ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ڈوبنے والے بچوں میں

بھارت، انتہاپسندوں نے پہلے وزیراعظم نہرو کا مجسمہ تباہ کردیا

نئی دہلی: انتہا پسند ہندوؤں نے اپنے ملک کے پہلے وزیراعظم کے مجسمے کو تباہ و برباد کرڈالا۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے جواہر لعل نہرو کے مجسمے کو پتھروں اور ہتھوڑے کی مدد سے تباہ کردیا۔ https://youtu.be/DFKMh0dINW4

بھارت، جھوٹے مقدمے میں حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی: بھارت میں جھوٹے مقدمے میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی گئی جب کہ ان پر 10 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشت گردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم

بزرگ خاتون نے پوتے کا چیلنج پورا کرکے سب کو حیران کردیا

نئی دہلی: بزرگ بھارتی خاتون نے کئی کلو وزن اٹھاکر اپنے پوتے کا دیا ہوا چیلنج پورا کرکے سوشل میڈیا صارفین کو دنگ کردیا۔جسم کو مضبوط بنانے کیلئے اٹھائے جانے والے بھاری بھرکم باربل(کثرت میں استعمال ہونے لوہے سے ویل) اٹھانا جوانوں کیلئے بھی

لوڈشیڈنگ کے باعث بہنوں کے دولہے تبدیل ہوگئے

مدھیہ پردیش: ارے ڈریے نہیں یہ پاکستان کا قصہ نہیں بلکہ پڑوسی ملک بھارت کی کتھا ہے جہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث دو دولہوں کی ہونے والی سالی کے ساتھ شادی کی رسوم ادا کردی گئیں۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بجلی کی اچانک لوڈ شیڈنگ سے دو