براؤزنگ IMF

IMF

سابق حکمرانوں نے قرض لے کر غلام قوم بنادیا: وزیراعظم

اسلام آباد: کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے منی بجٹ سے متعلق ارکان کو آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو منی بجٹ لانے کی وجوہ سے آگاہ کیا اور اس حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔وزیراعظم عمران خان نے اس

آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی گئیں: مشیر خزانہ

کراچی: مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی گئیں، استثنیٰ ختم، ٹیکسز نہیں بڑھائیں گے، آئی ایم ایف ٹیکسز لگانا چاہتا تھا مگر ہم نے انکار کردیا، اگر ہم ری فنانس نہیں دیں گے تو کچھ اور کرنا پڑے گا،

آئی ایم ایف کا عوام دشمن مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے عوام دشمن مطالبہ کرڈالا، غریب لوگ پہلے ہی بدترین گرانی سے پریشان ہیں، ایسے میں عالمی ادارے نے پاکستان سے آٹے، گھی، چینی، دالوں اور چاول کے ساتھ گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق

IMF کی شرط پر 140 ارب انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے صدارتی آرڈیننس کی بھی منظوری دے دی…