براؤزنگ ICC

ICC

ورلڈکپ: قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کیلیے 13 ناموں پر اتفاق

لاہور: کرکٹ ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے تھنک ٹینک نے 12 سے 13 کھلاڑیوں کے ناموں پر اتفاق کرلیا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا تھنک ٹینک نئے چیف سلیکٹر کا منتظر ہے اور نئے چیف سلیکٹر کی تعیناتی کے بعد نام ورلڈکپ کے لیے مزید دو…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن

دبئی: بابائے کرکٹ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کے اختتام کے ساتھ ہی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی گئی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں میں کامیابی کے…

ورلڈکپ شیڈول کا اعلان، پاک بھارت 15 اکتوبر کو مدمقابل ہوں گے

دبئی: آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے شروع ہوگا، پاکستان ورلڈکپ میں اپنے سفر کا آغاز 6 اکتوبر کو حیدرآباد میں کوالیفائر ون کے خلاف…

پاکستان ٹیم کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کرے گی یا نہیں، اعلان جلد ہوگا

اسلام آباد: پاکستان ٹیم کے کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق اعلان جلد سامنے آئے گا۔ وزارت دفتر خارجہ زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کے لیے پاکستانی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، قومی ٹیم کی ایونٹ…

پاکستان ورلڈکپ فائنل کے سوا کوئی میچ احمدآباد میں نہیں کھیلے گا، پی سی بی

لاہور: پی سی بی نے احمد آباد میں ورلڈکپ کے میچز کھیلنے پر تحفظات ظاہر کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ نریندر مودی اسٹیڈیم احمدآباد میں شیڈول کرنا چاہتا ہے۔ بھارتی میڈیا پر شائع رپورٹ میں پی سی بی کے…

پاکستان کے سیمی فائنل کے لیے متنازع امپائر ماریس ایرسمس مقرر

کراچی: آئی سی سی کی جانب سے ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنلز کے لیے امپائرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیمی فائنل میچ میں ماریس ایرسمس اور رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائرز جب کہ رچرڈ کیٹل بروگ تھرڈ آفیشل ہوں گے،

ایشیا کپ میں خراب کارکردگی، بابراعظم سے دوسری پوزیشن بھی چھن گئی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایشیا کپ میں خراب کارکردگی کے باعث آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں دوسری پوزیشن بھی چھن گئی۔مسلسل ناکامیوں کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ایک درجہ مزید تنزلی ہوئی ہے جس کے بعد وہ تیسرے نمبر پر

بابراعظم آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر قرار

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انہیں ون ڈے کرکٹ میں عمدہ کارکردگی پر کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا۔آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور

بابر اعظم پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز بن گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم ک کپتان بابر اعظم ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز بن گئے۔آئی سی سی نے پلیئرز کی نئی اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کے بابر اعظم ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز بن گئے، پہلے یہ پوزیشن ڈیوڈ

کسی کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے میں پریشانی نہیں ہوگی، آئی سی سی

چیئر مین آئی سی سی کا کہنا ہے کہ یقین ہے کسی ملک کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے میں پریشانی نہیں ہوگی۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کے پاکستان میں انعقاد کے لیے پر اعتماد ہے۔ چیئر مین آئی سی سی گریگ بارکلے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں…