براؤزنگ ICC

ICC

بھارت: کورونا کیسز میں ہولناک اضافہ، ٹی 20 ورلڈکپ کا انعقاد چیلنج!

نئی دہلی: بھارت میں کورونا کے وار تیزی سے جاری ہیں، اس امر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے اور اس کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد چیلنج بن گیا ہے۔ ذرائع نے تصدیق کی کہ آئی سی سی کو بھارت میں کووڈ 19 کے…

آئی سی سی اجلاس، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق اہم فیصلے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بورڈ میٹنگ میں اہم فیصلے کیے ہیں۔ آئی سی سی کی ورچوئل بورڈ میٹنگ کا دو روزہ اجلاس ختم ہونے پر میٹنگ میں ہونے والے فیصلے ‏سامنے آگئے۔ ڈی آر ایس میں امپائرز کال برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…

عالمی کرکٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈسپلن کی مثال قائم کردی!

دبئی: پاکستان کے کرکٹرز فیلڈ کے سب سے ’’اچھے بچے‘‘ قرار پائے ہیں، تین سال کے دوران ڈسپلن کی سب سے کم صرف 2 خلاف ورزیوں کے مرتکب ہوئے۔ آئی سی سی نے اپریل 2018 سے اب تک کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات جاری کردیں، ان 3 برسوں میں…

آئی سی سی پول میں عمران بہترین کپتان قرار، بھارتی چراغ پا!

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پولنگ میں بہترین کپتان کی فہرست میں عمران خان کی جیت بھارتیوں کو ہضم نہ ہوئی۔منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ”پیس سیٹر“ کے عنوان سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران

پابندی کے شکار شکیب نے نیا پیشہ چن لیا؟

ڈھاکا: سابق بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن پر کرکٹ کے میدانوں پر پابندی ہے، جس کے باعث انہوں نے نئے پیشے کا انتخاب کرلیا ہے۔گزشتہ سال آئی سی سی نے بنگلادیش کے آل راؤنڈ شکیب الحسن پر سٹے بازوں سے ملاقات رپورٹ نہ کرنے پر دو سال کی پابندی عائد کی

ورلڈکپ کرکٹ سپرلیگ کا اعلان!

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈکپ سپرلیگ کا اعلان کردیا، جس کا آغاز 30 جولائی سے ہوگا۔پہلا جوڑ 30 جولائی کو ساؤتھمپٹن میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے میچ میں پڑے گا، سپر لیگ سے ورلڈکپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا فیصلہ ہوگا، 12

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کردیا گیا!

دبئی: کرکٹ شائقین کے لیے بُری خبر، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا وبا کو جواز بنا کر آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی 20 ورلڈکپ ملتوی کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹس اب 2021 اور 2022 میں ہوں گے۔ 2021 اور 2022 کے ورلڈ ٹی